بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 1082 خبریں موجود ہیں

لبنان؛ اسرائیلی حملے میں حسن نصراللہ کے چچا 3 بیٹوں اور پوتے سمیت شہید

لبنان کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی بمباری میں حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کے چچا اپنے 3 بیٹوں اور ایک پوتے سمیت شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیارے نے جنوبی لبنان کے ضلع صور کے قصبے…

نیدرلینڈز: فلسطینی پرچم کی بے حرمتی، فٹبال میچ کے بعد تصادم میں 11 اسرائیلی زخمی

ایمسٹرڈیم: نیدرلینڈز میں ایک فٹبال میچ کے بعد اسرائیلی شائقین اور اسٹیڈیم کے باہر مظاہرہ کرنے والے فلسطینی مظاہرین میں تصادم ہوا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیدرلینڈز کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں جاری فٹبال میچ کے بعد اسرائیلی فٹبال ٹیم…

ٹرمپ اسرائیل کی حماس اور لبنان کیساتھ جنگوں کا فاتحانہ خاتمہ چاہتے ہیں، ترجمان ریپبلکن پارٹی

امریکی صدارتی الیکشن کی فاتح جماعت ریپبلکن کی ترجمان نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ فیصلہ کن فتح کے ساتھ اسرائیل جنگ جلد ختم کرنا چاہتے ہیں۔یہ بات ریپبلکن پارٹی کی ترجمان الزبتھ پپکو نے میڈیا کےسوال کے جواب میں…

جوبائیڈن کی ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد، وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی دعوت

واشنگٹن :امریکی صدر جوبائیڈن نے دوسری بار صدر منتخب ہونے پر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد دیتے ہوئے وائٹ ہاؤس آنےکی دعوت دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے…

اسرائیل کی لبنان کے تاریخی شہر پر بمباری؛ 40 افراد جاں بحق

اسرائیل نے لبنان کے مشرقی شہر بعلبک میں تاریخی قلعے اور ایک گنجان آباد محلے کو نشانہ بنایا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فضائی حملے میں سلطنت عثمانیہ کے دور کی ایک تاریخی عمارت تباہ ہوگئی۔ یہ عمارت ایک…

شمالی کوریا کا متعدد بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا نے متعدد بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے پڑوسی ممالک جنوبی کوریا اور جاپان نے بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کی تصدیق کردی ہے۔ شمالی کوریا نے میزائل تجربات کیے۔جنوبی کوریا کے جوائنٹ…

آسٹریلوی وزیر خارجہ کا بھارت پر سکھوں کو نشانہ بنانے کا الزام

کینبرا: آسٹریلوی وزیر خارجہ نے بھارت پر کینیڈا میں سکھوں کو نشانہ بنانے کا الزام لگادیا۔بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے دورہ آسٹریلیا کے دوران ان سے ملاقات میں آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ نے کینیڈا میں سکھوں کو نشانہ…

جرمنی میں حکومتی اتحاد کا شیرازہ بکھر گیا، قبل از وقت انتخابات متوقع

جرمنی میں کے چانسلر اولاف شولز نے اپنے وزیر خارجہ لنڈنر کو برطرف کر دیا ہے اور قبل از انتخابات کا عندیہ دیا ہے۔امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے چند گھنٹوں بعد یورت کی سب سے بڑ ی معیشت…

سوئٹزر لینڈ میں خواتین کے برقعہ پہننے پریکم جنوری 2025 سے پابندی کا اعلان

سوئٹزر لینڈ میں خواتین کے برقعہ پہننے پریکم جنوری 2025 سے پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیاگیا۔سوئس حکومت کی فیڈرل کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم نے برقعے پر پابندی کو عملی طور پر…

صدارتی الیکشن،ٹرمپ نے میدان مار لیا،کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا:حامیوں سے فاتحانہ خطاب

صدارتی دوڑ جیت کر ڈونلڈ ٹرمپ نے کامیابی حاصل کرلی ہے اور وہ ایک بار پھر امریکا کے صدر بن گئے ہیں۔امریکا میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کے بعد نتائج کا عمل تاحال جاری ہے، تاہم ڈونلڈ ٹرمپ کم…