بین الاقوامی
پاکستان نے افغانستان کیلئے اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی کی تقرری کی حمایت کردی
پاکستان نے افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی کی تقرری کی حمایت کردی ہے اور قطر میں افغانستان کے حوالے سے اقوام متحدہ کی اہم کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے۔اقوام متحدہ کے تحت اتوار کو شروع ہونے…
تحریک انصاف کا سنی اتحاد کونسل کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان
اسلام آباد: پی ٹی آئی نے سنی اتحاد کونسل کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان کردیا، بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے امیدوار قومی، پنجاب اور خیبرپختون خوا اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کریں گے۔اس بات کا…
انتخابات کے 10 روز بعد بھی دھاندلی کا منظم سلسلہ جاری ہے، عمران خان
راولپنڈی: بانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کا جعلی بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا۔پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا…
امریکہ نےغزہ میں جنگ بندی پر سلامتی کونسل میں ووٹنگ رکوانے کاعندیہ دے دیا
جنیوا: غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں 20 فروری کو ہونے والی ووٹنگ کو امریکا نے ویٹو کرنے کی دھمکی دیدی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق الجزائر کی درخواست پر اقوام متحدہ کی…
ایران کی مرکزی گیس پائپ لائنوں پراسرائیلی حملے کا انکشاف
تہران : ایران کی 2 اہم مرکزی گیس پائپ لائنوں پراسرائیل کی جانب سے حملے کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران مغربی عہدیداروں اور ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک…
روس کی یوکرین میں پیش قدمی، اہم شہر پر قبضہ
ماسکو:روس نے پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے یوکرین کے ایک اور اہم شہر ایودیو پر قبضہ کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی فوج سے لڑائی میں ڈیڑھ ہزار یوکرینی اہلکار بھی مارے گئے ہیں، ڈونیسک کے شمالی شہر پر قبضہ کرنل…
غزہ میں جنگ بندی، اسرائیل کی واپسی ترجیح ہے: سعودی وزیرخاریہ
برلن:سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی اولین ترجیح جنگ بندی اور غزہ سے اسرائیل کی واپسی ہے۔سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے میونخ کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے کہاکہ غزہ میں مکمل جنگ…
غزہ میں اسرائیلی درندگی جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 150 فلسطینی شہید
غزہ:غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے درندگی جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 150 سے زائد افراد شہید ہوگئے۔دیرالبلاح پر حملے میں 5 گھر تباہ ہونے سے 10 فلسطینی شہید ہوئے، رفاہ کے شمال میں بمباری سے بچوں اور خواتین…
فلسطینی اتھارٹی نے حماس سے اتحاد پر آمادگی ظاہر کردی
فلسطینی اتھارٹی نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس سے اتحاد پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔جرمنی کے شہر میونخ میں سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ کا کہنا تھا کہ روس نے حماس سمیت فلسطین کے دیگر تمام…
اسرائیلی جاریت کیخلاف جنوبی افریقا کی فوری اقدامات کے نفاذ کی درخواست مسترد
انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے) نے رفح میں اسرائیل کی جانب سے فوجی کارروائیوں کو فوری روکنے سے متعلق جنوبی افریقا کی درخواست کو مسترد کر دیا۔جمعے کے روز انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے) کی جانب…