بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 1082 خبریں موجود ہیں

غزہ اور لبنان پر اسرائیلی حملوں میں مزید 42 افراد شہید

غزہ اور لبنان پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 42 افراد شہید ہوگئے۔لبنان کی وزارت صحت کے مطابق نباتیہ میں شہری دفاع کے مرکز پر اسرائیلی حملے میں چار پیرامیڈکس سمیت چھ افراد شہید ہوئے جبکہ بعلبیک شہر کے…

عثمان خواجہ کی فاؤنڈیشن کیلئے بابراعظم نے شرٹ عطیہ کردی

اسٹار بیٹر بابراعظم نے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو ان کی فاؤنڈیشن کیلئے ٹیسٹ جرسی عطیہ کردی۔برسبین میں آسٹریلوی اسٹار نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ان دنوں فاؤنڈیشن کیلئے عطیات جمع کررہا ہوں، بابراعظم نے…

حزب اللہ کا پہلی مرتبہ اسرائیلی فوج کے ہیڈ کوارٹر اور وزارت دفاع پر حملے کا دعویٰ

حزب اللہ نے پہلی بار اسرائیلی فوج کے ہیڈ کوارٹر اور وزارت دفاع پر ڈرونز سے حملے کا دعویٰ کردیا۔اپنے ایک بیان میں لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کا کہنا تھا کہ اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں اسرائیلی فوج کے…

یمنی حوثیوں کا امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

یمنی حوثیوں نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے بحیرہ احمر اور بحیرہ عمان میں امریکہ سے تعلق رکھنے والے دو ڈسٹرائروں اور ایک طیارہ بردار بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق…

2050 تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا، ریسرچ رپورٹ

ایک نئی ریسرچ رپورٹ کے مطابق اگلے 25 سال میں پوری دنیا میں اسلام کا غلبہ ہوگا اور یہ سب سے بڑا مذہب بن جائے گا۔معروف بین الاقوامی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ پیو نے ایک نئی ریسرچ کی ہے جس میں…

صدارتی انتخابات میں نیا ریکارڈ، 50 میں سے 13 ریاستوں میں خاتون گورنرز منتخب

ری پبلکن کی خاتون امیدوار کیلی ایوٹ نے ریاست نیو ہیمپشائر میں گورنر کا انتخاب جیت لیا۔حکمراں جماعت ڈیموکریٹ کی امیدوار اور مانچسٹر کی سابق میئر جوئس کریگ کو شکست دیکر نیو ہیمپشائر کی گورنر منتخب ہونے والی کیلی ایوٹ…

کابینہ کی تشکیل میں ٹرمپ کی پھرتیاں؛ ایلون مسک سمیت اسرائیل نواز اور سرمایہ کار شامل

ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے نومنتخب صدر کا عہدہ 20 جنوری کو اُٹھائیں گے تاہم وہ ابھی سے اپنی کابینہ کی تشکیل کے سلسلے میں بہت تیزی سے تقرریاں کر رہے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون…

حساس فوجی دستاویزات سوشل میڈیا پر لیک کرنے پر پینٹاگون اہلکار کو 15 سال قید

پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے والے امریکی ایئرمین 22 سالہ جیک ٹیکسیرا کو 15 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق بوسٹن میں امریکی ڈسٹرکٹ جج اندرا تلوانی نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اتنی حساس…

امریکہ کی فلسطینیوں کے بے گھر ہونے اور بھوک سے اموات پر اسرائیل کو سخت تنبیہ

اقوام متحدہ میں امریکی سفیر لینڈا تھامس گرین فیلڈ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ غزہ میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے مؤثر اور فوری اقدامات کرے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر…

سعودی ولی عہد سے ایرانی نائب صدر کی اہم ملاقات؛ اسرائیلی جارحیت کی مذمت

سعودی عرب میں ہونے والی عرب اسلامی کانفرنس میں شرکت کے بعد ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔عرب میڈیا کے مطابق ایرانی نائب صدر نے سعودی دارالحکومت ریاض میں ولی…