بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 1019 خبریں موجود ہیں

اردو ٹائمز نیویارک کے بانی،پبلشر و ایڈیٹر خلیل الرحمان انتقال کر گئے، إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

مرحوم کچھ عرصہ سے علیل تھے،مختلف مکتبہ فکر کے افراد نے ان کے انتقال پر تعزیت کااظہار کیااور پاکستانی کمیونٹی کیلئے ان کی خدمات کو سراہانیویارک(اردو ٹائمز )نیویارک میں اردو ٹائمز امریکہ کے بانی،پبلشر و ایڈیٹر خلیل الرحمان انتقال کر…

اردو ٹائمز نیویارک کے بانی،پبلشر و ایڈیٹرخلیل الرحمن کی نماز جنازہ آئی سی ایل آئی میں ادا کی گئی

اردو ٹائمز کے بانی ،پبلشر و ایڈیٹر خلیل الرحمن کی نماز جنازہ اسلامک سینٹر آف لانگ آئی لینڈ (آئی سی ایل آئی ) میں ادا کردی گئی ،بعد ازاں مرحوم کو نیویارک میں واقع واشنگٹن قبرستان میں سپرد خاک کیا…

اقوام متحدہ، جوہری نگراں ادارے نے ایران کیخلاف قرارداد منظور کرلی

اقوام متحدہ کے جوہری نگراں ادارے نے تعاون نہ کرنے پر ایران کی مذمت کرتے ہوئے طویل گرما گرم بحث کے بعد قرارداد منظور کرلی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے خلاف پیش کی گئی قرارداد کی 19 رکن…

یوکرین کو اب امریکی ساختہ بارودی سرنگیں دیں گے، لائیڈ آسٹن

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ یوکرین کو امریکی ساختہ اینٹی پرسنل بارودی سرنگیں استعمال کرنے کی اجازت دی جائے گی تاکہ روس کو میدان جنگ میں اپنی پیش رفت سست کرنے میں مدد مل سکے۔بین الاقوامی…

روس نے یوکرین کو خطرناک ہتھیاروں کی تجربہ گاہ سمجھ لیا ہے، صدر زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ بین البراعظمی بیلسٹک میزائل استعمال کرکے روس نے ثابت کردیا کہ وہ خطے میں امن نہیں چاہتا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا کہ روس…

عالمی فوجداری عدالت انسانیت کی دشمن بن چکی ہے، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے روایتی ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی فوجداری عدالت سے اپنے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کو سیاہ دن قرار دیدیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے عالمی فوجداری عدالت کے اپنے…

افغانستان میں ایک مزار پر مسلح شخص کی نمازیوں پر فائرنگ، 10 افراد شہید

افغانستان کے صوبے بغلان میں ایک صوفی درگاہ پر مسلح شخص نے دھاوا بول دیا۔ اندھا دھند فائرنگ میں 10 افراد شہید جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی وزارت داخلہ نے تصدیق کی ہے…

ٹرمپ کا افغانستان سے امریکی فوج کے ’شرمناک انخلا‘ کے ذمہ دار فوجیوں کے کورٹ مارشل کا فیصلہ

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی فوج کی افراتفری کے عالم میں ناکام اور شرمناک واپسی کے ذمے دار افسران کے کورٹ مارشل کی تیاری شروع کردی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ الیکشن…

بھارتی وزیراعظم سے قریبی تعلقات رکھنے والی ہندو خاتون امریکی انٹیلجنس کی ڈائریکٹرمقرر

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندو خاتون تلسی گبارڈ کو امریکی انٹیلیجنس ایجنسیوں کا ڈائریکٹر مقرر کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق 43 سالہ تلسی گبارڈ بطور ڈائریکٹر انٹیلیجنس امریکا کی 18 خفیہ ایجنسیوں کی نگرانی کریں گی۔ تلسی گبارڈ…

جوبائیڈن سبکدوشی سے قبل یوکرین کو حملوں کی اجازت دیکر امریکا کو جنگ میں دھکیل رہے ہیں؛ روس

روس کا کہنا ہے کہ صدر جوبائیڈن کا یوکرین کو دور تک مار کرنے والے میزائل روس پر استعمال کرنے کی اجازت دینا، امریکا کو براہ راست جنگ میں شریک بنانے کے مترادف ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس…