کھیل
نیویارک: پاکستان کرکٹ ٹیم کے قیام کے بعد ہوٹل نےکرایہ بڑھادیا
نیویارک کے ہوٹل میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے قیام کے بعد ہوٹل کے کرائے میں اضافہ ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم نے جس ہوٹل میں قیام کیا وہاں پر کمرے کے کرائے میں 200 ڈالر اضافہ کردیا گیا۔ نیویارک…
کوہلی، روہت کو اپنا بھائی سمجھو! شاہین کو ہندوستانی شائقین نے گھیر لیا
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو نیویارک میں بھارتی شائقین نے گھیر لیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر تصاویر وائرل ہورہی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہین آفریدی ہوٹل کے باہر انڈین فینز کے…
امریکا سے ہارنا اَپ سیٹ نہیں، 2 برس میں چھوٹی ٹیموں سے بھی ہار چکے ہیں:احمد شہزاد
قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد کپتان بابراعظم سمیت پوری ٹیم پر برس پڑے۔احمد شہزاد نے کہا کہ جو باتیں کررہا ہوں اس کے بعد ٹیم میں واپسی کا کوئی امکان نہیں لیکن میرٹ کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں۔انہوں نے…
ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئین شپ، پاکستان نے برانز میڈل جیت لیا
کراچی: بین الاقوامی سطح پر کھیل کے میدان میں پاکستان کے حوالے سے خوشخبری سامنے آگئی، 14ویں ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئین شپ میں پاکستان نے برانز میڈل حاصل کرلیا۔اطلاعات کے مطابق مالدیپ کے دارالحکومت مالے میں جاری ساؤتھ ایشین…
سعودی فٹبال ٹیم کے کپتان نے ننھے مداح کی فرمائش پوری کردی
سعودی عرب کی فٹبال ٹیم کے کپتان سالم الدوسری نے اپنے ننھے پاکستانی مداح سے مل کر اُس کی فرمائش پوری کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں اسلام آباد میں فیفا ورلڈ…
فرنچ اوپن ٹینس : آریانا سبالینکا اور ایلینا ریباکینا کا کوارٹر فائنل میں سفرتمام
پیرس : اٹلی کی جیسمین پاؤلینی اور روسی ٹینس سٹار میرا اینڈریوا نے فرنچ اوپن ٹینس کے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی جبکہ بیلاروس کی آریاناسبالینکا اور قازقستان کی ایلینا ریباکینا میگا ایونٹ کے کوارٹر…
ڈیوڈ وارنر نے ٹی20 ورلڈکپ میں اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا
جارح مزاج بلے باز ڈیوڈ وارنر ٹی20 انٹرنیشنل میں آسٹریلیا کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی20 ورلڈکپ کے دوران آسٹریلیا اور اومان کا مقابلہ بارباڈوس کے شہر برج…
امریکن فیملی انشورنس گالف ٹورنامنٹ7 جون سے شروع ہوگا
نیویارک:پروفیشنل گالف ٹور کے زیر اہتمام امریکن فیملی انشورنس گالف ٹورنامنٹ 7 جون سے امریکا میں شروع ہوگا۔ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں،یہ ٹورنامنٹ پی جی اے ٹور کا مشہور گولف ایونٹ ہے جو پہلی بار…
پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان نے نیشنر ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی جہاں اُس کا سامنا نیوزی لینڈ سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پولینڈ میں ہونے والے نیشنز کپ کے آخری گروپ میچ میں فرانس نے پاکستان کو چھ کے مقابلے…
بھارت کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز، آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست
نیویارک: بھارت نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز کردیا۔نیو یارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں گروپ اے کی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ…