کھیل

اس کیٹا گری میں 370 خبریں موجود ہیں

تیسرے غیر ملکی سابق کرکٹر نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ کی آفر مسترد کردی

زمبابوے کے سابق کرکٹر اینڈی فلاور اور سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کے بعد سابق آسٹریلوی بلے باز جسٹن لینگر نے بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ کی آفر ٹھکرا دی۔مسلسل تیسرے غیر ملکی سابق کرکٹر نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ…

رکی پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور نے بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ میں بھی عدم دلچسپی ظاہر کردی

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور نے بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ میں بھی عدم دلچسپی ظاہر کردی۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز ملتان سلطانز کے ہیڈکوچ اور سابق زمبابوین کرکٹر اینڈی فلاور کا…

کوہلی اور انوشکا شرما کی 3 سالہ بیٹی بھی کرکٹ میں دلچسپی لینے لگی

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی 3 سالہ بیٹی بھی کرکٹ میں دلچسپی لینے لگی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی بیٹی وامیکا کی کرکٹ میں بڑھتی ہوئی دلچسپی…

وسیم اکرم نے آئی پی ایل چھوڑ کر پاکستان کیخلاف سیریز کو ترجیح دینے والے کرکٹرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا

سابق کپتان وسیم اکرم نے بھی انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) چھوڑ کر پاکستان کیخلاف سیریز کو ترجیح دینے والے کرکٹرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔بھارتی اسپورٹس ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے…

امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ میں دہشت گردی کا خطرہ

ٹی20 ورلڈکپ کے دوران امریکا اور ویسٹ انڈیز میں دہشت گردی کا خطرہ ہے اور شدت پسند تنظیم داعش نے ورلڈ کپ میچز میں حملوں کی دھمکی دی ہے۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ 9جون کو نیو یارک میں پاک…

راشد نسیم نے دو دن میں 20 عالمی ریکارڈ توڑ ڈالے

کراچی: تاریخ ساز ریکارڈز کے حامل راشد نسیم نے دو دن میں 20 عالمی ریکارڈ توڑ ڈالے اور یہ پہلا موقع تھا کہ پاکستان میں کسی فرد نے ایک دن میں اتنے زیادہ عالمی ریکارڈ توڑے، راشد کے مجموعی ریکارڈ…

وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیا

لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے لیڈز میں ٹیم کو جوائن کرلیا۔ٹیم مینجمنٹ اور کپتان بابر اعظم نے گیری کرسٹن کو خوش آمدید کہا جبکہ سینئر منیجر وہاب ریاض نے گیری کرسٹن کو ٹیم…

ٹی20 ورلڈکپ؛ ٹاپ 4 ٹیمیں کون سی ہوں گی؟ کیف نے پیشگوئی کردی

سابق بھارتی کرکٹر و کمنٹیٹر محمد کیف نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے ٹاپ فور ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کردی۔سابق کرکٹر و کمنٹیٹر محمد کیف نے کہا کہ بھارت، نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز کے علاوہ آسٹریلیا یا پاکستان ٹی20 ورلڈکپ کے سیمی…

کوہلی نے پاکستان آکر کھیلنے سے متعلق اچھی بات کی :شاہد آفریدی

سابق ٹیسٹ کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے پاکستان آنے کے حوالے سے اچھی بات کی ہے۔معین خان کرکٹ اکیڈمی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہد آفریدی نے کہا کہ بھارت کے سابق…

ٹی20 ورلڈکپ؛ ووین رچرڈز کو پاکستانی ٹیم کا مینٹور بنانے کی خبریں وائرل

ٹی20 ورلڈکپ 2024 سے قبل ویسٹ انڈین لیجنڈ سر ووین رچرڈز کو پاکستانی ٹیم کا مینٹور بنانے کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سابق ویسٹ انڈین کرکٹر کو ٹی20 ورلڈکپ…