شوبز

اس کیٹا گری میں 382 خبریں موجود ہیں

شاہ رخ خان نے اپنی کون سی بلاک بسٹر فلم کو کوڑا کرکٹ کہا تھا؟ ڈائریکٹر نکھل اڈوانی کا انکشاف

بالی وڈ ڈائریکٹر نکھل اڈوانی نے انکشاف کیا کہ کنگ خان نے سپر ہٹ فلم’’کل ہو نا ہو‘‘ کو کوڑا کرکٹ کہا تھا۔ نکھل اڈوانی نے انٹرویو میں شاہ رخ خان کی مزاحیہ انداز میں فلم پر تنقید کرنے کی…

فلم ’’ویر‘‘کے بعد میری زندگی بہت بُری ہوگئی تھی، زرین خان

ممبئی: بھارت کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی فلم ‘ویر’ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی معروف اداکارہ زرین خان نے کیریئر کے دوران پیش آنے والی مشکلات کے بارے میں بتا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق زرین خان نے…

آریان نے گوری خان کی یادوں کو محفوظ کرنے کیلئے 37 کروڑ روپے لگا دیے

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان نے اپنی والدہ گوری خان کی وہ رہائش گاہ خرید لی ہے جہاں وہ شادی سے پہلے مقیم تھیں۔بالی وڈ اسٹارز اور ان کی اولادوں کے لیے…

سلمان خان نے پہلے انڈین بون میرو ڈونر بننے کا اعزاز کیسے حاصل کیا؟

ممبئی: بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں سے ایک سلمان خان اکثر اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے خبروں میں رہتے ہیں، رواں برس کے اوائل میں وہ ممبئی میں واقع اپنے گھر کے باہر فائرنگ…

بھارتی اداکار نے بالی وڈ میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کی مخالفت کردی

ممبئی: بھارتی اداکار راجیو کھنڈیلوال نے کہا ہے کہ سیاست دانوں کو خوش کرنے کیلئے انڈیا میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کی حمایت درست نہیں ہے۔ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ شوبز انڈسٹری کو سیاست سے دور…

دیپیکا پڈوکون کے اثاثے 5 ارب تک پہنچ گئے

ممبئی: بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی سُپر اسٹار دیپیکا پڈوکون کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق دیپیکا پڈوکون کے اثاثوں کی مالیت 500 کروڑ بھارتی روپوں تک پہنچ چکی ہے، وہ اپنی ایک…

دلیپ کمار کا عالیشان بنگلہ 172 کروڑ میں فروخت ، خاصیت کیا ہے؟

بالی وڈ اداکار دلیپ کمار کے ممبئی میں واقع عالیشان بنگلے کو پرتعیش کمپلیکس میں تبدیل کیے جانے کے بعد 172 کروڑ بھارتی روپوں میں فروخت کردیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دلیپ کمار نے 1953 میں عبدالطیف کے نام…

’’ہم آپ کے ہیں کون‘‘ فلم نے سلمان خان کو سٹار بنا دیا

بالی وڈ دبنگ اسٹار سلمان خان کے کیرئیر میں متعدد بالی وڈ کی سپر ہٹ اور کامیاب فلمیں ہیں لیکن ماضی کی فلم ’ہم آپ کے ہیں کون ‘ نے ایک عام سلمان خان کو سپر اسٹار بنانے کی راہ…

امیتابھ بچن ایک بار پھر’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ کی میزبانی کیلئے تیار

ممبئی: بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے مشہور زمانہ شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے نئے سیزن کے سیٹ سے اپنی تصویر جاری کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبول شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے 16ویں کی شوٹنگ…

فرانسیسی میوزیم نے شاہ رخ خان کے نام کا سکہ جاری کردیا

فرانس کے ایک میوزیم نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے نام کا سونے کا سکہ جاری کردیا۔سکے کا اجرا پیرس کے گرے وِن میوزیم کی جانب سے کیا گیا، میوزیم نے پرفارمنگ آرٹس کے شعبے میں شاہ رخ…