شوبز

اس کیٹا گری میں 382 خبریں موجود ہیں

کیا عمران ہاشمی حافظِ قرآن ہیں؟ اداکار نے بتادیا

ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری کے رومانوی ہیرو عمران ہاشمی نے اُن کے حافظِ قرآن ہونے سے متعلق گردش کرتی خبروں پر ردعمل دے دیا۔گزشتہ سال پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے ایک انٹرویو کے دوران اپنے ساتھی اداکار عمران ہاشمی سے…

100 کروڑ کا بزنس! شردھا کپور کی’’ استری 2‘‘نے تاریخ رقم کردی

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور اور اداکار راج کمار راؤ کی نئی ہارر کامیڈی فلم ’استری 2‘ نے باکس آفس پر دھوم مچاتے ہوئے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔شردھا کپور 15 اگست کو ریلیز ہونے والی اپنی…

پرابھاس اور دیپیکا کی بلاک بسٹر فلم ’’کالکی‘‘ او ٹی ٹی ریلیز کیلئے تیار

ممبئی: باہو بلی سُپر اسٹار پرابھاس اور دپیکا پڈوکون کی بلاک بسٹر سائنس فکشن ایکشن تھرلر فلم ‘کالکی 2898 AD’ کی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔فلمسازوں نے پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کے اُن…

الکا یاگنک کا اے آر رحمان کو کمتر سمجھنے کا انکشاف

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف پلے بیک گلوکارہ الکا یاگنک نے ماضی میں گلوکار اے آر رحمان کے ساتھ کام سے انکار کرنے کی وجہ بتا دی۔عالمی شہرت یافتہ بھارتی میوزک کمپوزر اور گلوکار اے آر رحمان کا شمار…

کنسرٹ میں حملے کی دھمکی کے بعد ٹیلر سوئفٹ کی سٹیج پر واپسی

لندن: آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ منسوخ ہونے کے بعد ان کی ایک ہفتے بعد ایک بار پھر سٹیج پر واپسی ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں…

بھارتی ہدایتکار نے مجھے بدصورت کہا، شاہ رخ خان کا انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے بہترین دوست اور بھارتی ہدایتکار نے اُنہیں شکل سے بدصورت قرار دیا تھا۔بالی ووڈ میں رومانوی ہیرو کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز کرنے…

راجیش کھنہ نے کروڑوں کی آفر کے باوجود بگ باس کرنے سے انکار کیا

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار راجیش کھنہ کو بھارتی ریئلیٹی ٹی وی شو بگ باس کی پیشکش ہوئی تھی لیکن اداکار نے پیشکش قبول کرنے سے انکار کردیا تھا۔صحافی علی پیٹر جان نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران، راجیش…

روینہ ٹنڈن نے شاہ رخ خان کیساتھ فلم کی آفر کیوں ٹھکرائی؟ وجہ سامنے آگئی

ممبئی: ماضی کی معروف بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے میگا اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی آفر ٹھکرانے کی وجہ بتا دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق روینہ ٹنڈن نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا…

امیر ہونے کے باوجود پِک اپ ٹرک چلاتا ہوں، جان ابراہم

ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو جان ابراہم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ امیر اداکار ہونے کے باوجود مہنگی گاڑی رکھنے کے بجائے ایک پِک اپ ٹرک چلاتے ہیں۔جان ابراہم کا شمار بالی ووڈ کے فِٹ، کامیاب اور امیر…

ارجن رامپال کا ایکس اکاؤنٹ ہیک

ممبئی: بالی ووڈ کے سینیئر اداکار راجن رامپال کا آفیشل ایکس اکاؤنٹ ہیک ہوگیا جس کے بعد اداکار نے مداحوں کو خبردار کردیا۔ارجن رامپال نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر مداحوں کے نام خصوصی پوسٹ جاری کی جس میں اُنہوں…