شوبز

اس کیٹا گری میں 304 خبریں موجود ہیں

سوناکشی سنہا ہنی مون کے دوسرے مرحلے میں اکیلے فلپائن پہنچ گئیں

فلپائن: بالی وڈ اسٹار اداکارہ سوناکشی سنہا ہنی مون کے دوسرے مرحلے میں اکیلے فلپائن پہنچ گئیں۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر اسٹوری مین ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خبر دی کہ وہ ہنی مون کے سیکنڈ راؤنڈ کیلئے…

بلاک بسٹر ’باربی‘ نے نکلوڈین کڈز چوائس ایوارڈ میں چار نامزدگیاں حاصل کرلیں

لاس اینجلس: اوپن ہائیمر کے ساتھ سینما گھروں کی زینت بننے والی 2023 کی بلاک بسٹر ’باربی‘ نے چار اعزازات حاصل کیے، جن میں مارگوٹ روبی کے لیے ’فیورٹ فلم‘ اور ’فیورٹ مووی اداکارہ‘ بھی شامل ہیں۔دو ایوارڈز فیورٹ گانے…

امریکی اداکارہ شینن ڈوہرٹی کینسر سے زندگی کی جنگ ہار گئیں

لاس اینجلس: امریکی اداکارہ شینن ڈوہرٹی 53 سال کی عمر میں کینسر سے انتقال کر گئیں۔اداکارہ 2015 سے کینسر میں مبتلا تھیں اور کئی برس تک اس بیماری سے لڑنے کے بعد کینسر کے ساتھ اپنی جنگ ہار گئیں۔دوہرٹی نے…

اکشے کمار کو سال میں 4 فلمیں کرنے کا مشورہ کس اداکار نے دیا؟

ممبئی: بالی وڈ اسٹار اکشے کمار نے کہا ہے کہ انہیں سال میں چار فلمیں کرنے کا مشورہ امیتابھ بچن نے دیا ہے۔اپنی نئی فلم ’سرپھرا‘ کے تشہیری ایونٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ انہیں لیجنڈری اداکار…

عالیہ بھٹ نے امبانی کی شادی میں 160 سال پُرانی ساڑھی پہن کر جلوے بکھیرے

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ نے ایشیا کے امیرترین بھارتی تاجر مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریب میں 160 سال پُرانی ساڑھی زیب تن کی۔گزشتہ 7 ماہ سے جاری تقریبات کے بعد بالآخر اننت امبانی…

‘مرزا پور 3 نے پچھلے تمام ریکارڈز توڑ دیے

ممبئی: بالی ووڈ کی سُپر ہٹ کرائم ڈرامہ سیریز ‘مرزا پور’ کا تیسرا سیزن ایمیزون پرائم ویڈیو پر سب سے زیادہ دیکھے جانے والا شو بن گیا ہے۔حال ہی میں ریلیز ہونے والی سیریز ‘مرزا پور’ کے تیسرے سیزن کو…

کمل ہاسن کی فلم ’انڈین2‘ ریلیز کے ساتھ ہی قانونی تنازع میں پھنس گئی

ممبئی: لیجنڈری اداکار کمل ہاسن کی فلم ’انڈین2‘ ریلیز کے ساتھ قانونی تنازع میں پھنس گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک مارشل آرٹس استاد آسن راجیندرن نے مادورائی ڈسٹرکٹ کورٹ میں فلم کیخلاف کاپی رائٹس کا کیس داخل کیا ہے۔مارشل آرٹس…

ہالی وڈ اداکارہ شیلی ڈووال 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

ٹیکساس: ہالی وڈ فلم ‘دی شائننگ’ میں اپنے کردار کے لیے مشہور اداکارہ شیلی ڈووال 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ڈووال کا انتقال ذیابیطس کی پیچیدگیوں کے بعد ٹیکساس کے شہر بلانکو میں واقع اپنے گھر میں سوتے ہوئے…

اکشے کمار کی نئی ایکشن تھرلر فلم ’سرپھرا‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

ممبئی: بالی وڈ اسٹار اداکار اکشے کمار کی میگا ایکشن تھرلر فلم ’سرپھرا‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی۔بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کے پہلے دن کیلئے بہت کم ٹکٹ فروخت ہوئے ہیں لیکن مثبت ریویوز کے بعد فلم…

محرم الحرام کا تقدس کم ہونے پر عمران عباس کا اظہار افسوس

لاہور: پاکستانی اداکار عمران عباس نے محرم الحرام کا تقدس کم ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پوسٹ میں اداکار نے لکھا کہ پہلے بڑی خوشیوں پر بھی غم حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو ترجیح دی جاتی…