شوبز

اس کیٹا گری میں 382 خبریں موجود ہیں

بیلا حدید کا کانز میلے میں کیفیہ پہنچ کرمظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا منفرد انداز

پیرس: امریکا کی ٹاپ ماڈل بیلا حدید نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے منفرد انداز اپنایا ہے۔سوشل میڈیا پر ماڈل کی مختلف ویڈیوز وائرل ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے کیفیہ ڈیزائن والا لباس پہنا ہوا…

بالی ووڈ اداکارہ نتاشا اور بھارتی کرکٹر پانڈیا کے درمیان طلاق کی تصدیق

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ نتاشا اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہاردک پانڈیا کے درمیان طلاق کی تصدیق ہوگئی ہے۔اداکارہ نتاشا اور کرکٹر ہاردک پانڈیا کے درمیان طلاق ہوچکی ہے جس کے بعد اب پانڈیا کی 70 فیصد جائیداد…

بھارت میں مسلم مخالف متنازعہ فلم ’’ہمارے بارہ‘‘ ریلیز کیلئے تیار

نیودہلی : بھارت میں اسلام مخالف پروپیگنڈہ اور مسلمانوں کے جذ بات کو مجروح کرنے کے کیلئے مسلم مخلاف متنازعہ فلم ’’ہمارے بارہ‘‘ اگلے ماہ ریلیز کی جارہی ہے۔بھارت میں سستی شہرت کیلئے کچھ پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ایسی فلم بنا…

بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے اسرائیلی کی سفاکیت اور بربریت کے خلاف آواز اٹھادی

ممبئی: بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے اسرائیلی کی سفاکیت اور بربریت کے خلاف آواز اُٹھاتے ہوئے ایک بار پھر غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔سوارا بھاسکر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی پوسٹ میں کہا کہ میں جب بھی…

امیتابھ بچن کے ہمشکل اداکار فیروز خان انتقال کرگئے

اتر پردیش: بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے ہمشکل اور کامیڈین اداکار فیروز خان دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔اداکار فیروز خان ریاست اتر پردیش کے شہر بداؤں میں مقیم تھے جہاں 23 مئی جمعرات کے…

کم عمری میں پاکستان گیا تھا، اب بچوں کو لے جانے کی خواہش ہے، شاہ رخ خان

بولی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ ماضی میں کم عمری میں پاکستان دیکھ چکے ہیں اور اب ان کی خواہش ہے کہ وہ اپنے بچوں کو بھی ایک بار پاکستان لے جائیں۔شاہ رخ خان نے…

رسمی طور پر عامر خان سے شادی کی اسی لئے زیادہ نہیں چل سکی:کرن رائو

ممبئی: بالی ووڈ کی ہدایتکارہ کرن راؤ نے کہا ہے کہ اُنہوں نے اپنے والدین کے اصرار پر صرف رسمی طور پر سُپر اسٹار عامر خان سے شادی کی تھی اور اسی وجہ سے یہ شادی زیادہ نہیں چل سکی۔بھارتی…

نواز الدین صدیقی کا بڑا بھائی فراڈ کے مقدمے میں گرفتار

ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار نواز الدین صدیقی کے بڑے بھائی ایاز الدین کو پولیس نے فراڈ کیس میں گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کے بھائی کو اترپردیش کے شہر مظفر نگر میں پولیس نے جعل سازی کے…

نصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دے دیا

ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار نصیر الدین شاہ نے پاکستانی ہدایت کار شعیب منصور کی فلم ’خدا کے لئے‘ کو اپنے وقت کی اہم فلم قرار دے دیا۔پاکستانی فلم ’خدا کے لئے’ 2007 میں ریلیز کی گئی تھی اور…

پریش راول کا ووٹ نہ ڈالنے والے بھارتیوں کو سزا دینے کا مطالبہ

دبئی: بالی ووڈ کے سینیئر اداکار پریش راول نے کہا ہے کہ ہمارے حکام کو ووٹ کاسٹ نہ کرنے والے بھارتیوں کو سزا دینی چاہیے۔بھارت میں لوک سبھا انتخابات جاری ہیں، بالی ووڈ کی معروف شخصیات اپنا ووٹ کاسٹ کرنے…