شوبز

اس کیٹا گری میں 367 خبریں موجود ہیں

کم عمری میں پاکستان گیا تھا، اب بچوں کو لے جانے کی خواہش ہے، شاہ رخ خان

بولی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ ماضی میں کم عمری میں پاکستان دیکھ چکے ہیں اور اب ان کی خواہش ہے کہ وہ اپنے بچوں کو بھی ایک بار پاکستان لے جائیں۔شاہ رخ خان نے…

رسمی طور پر عامر خان سے شادی کی اسی لئے زیادہ نہیں چل سکی:کرن رائو

ممبئی: بالی ووڈ کی ہدایتکارہ کرن راؤ نے کہا ہے کہ اُنہوں نے اپنے والدین کے اصرار پر صرف رسمی طور پر سُپر اسٹار عامر خان سے شادی کی تھی اور اسی وجہ سے یہ شادی زیادہ نہیں چل سکی۔بھارتی…

نواز الدین صدیقی کا بڑا بھائی فراڈ کے مقدمے میں گرفتار

ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار نواز الدین صدیقی کے بڑے بھائی ایاز الدین کو پولیس نے فراڈ کیس میں گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کے بھائی کو اترپردیش کے شہر مظفر نگر میں پولیس نے جعل سازی کے…

نصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دے دیا

ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار نصیر الدین شاہ نے پاکستانی ہدایت کار شعیب منصور کی فلم ’خدا کے لئے‘ کو اپنے وقت کی اہم فلم قرار دے دیا۔پاکستانی فلم ’خدا کے لئے’ 2007 میں ریلیز کی گئی تھی اور…

پریش راول کا ووٹ نہ ڈالنے والے بھارتیوں کو سزا دینے کا مطالبہ

دبئی: بالی ووڈ کے سینیئر اداکار پریش راول نے کہا ہے کہ ہمارے حکام کو ووٹ کاسٹ نہ کرنے والے بھارتیوں کو سزا دینی چاہیے۔بھارت میں لوک سبھا انتخابات جاری ہیں، بالی ووڈ کی معروف شخصیات اپنا ووٹ کاسٹ کرنے…

بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش

ممبئی: ’کابل‘، ’صنم رے‘ اور ’بالا‘ جیسی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔یامی گوتم اور اُن کے شوہر لکھاری و ہدایتکار ادتیہ دھر نے 20…

‘بلاک آؤٹ 2024کی فہرست میں شامل سیلینا گومز کو ایک ملین فالوورز کا نقصان

لندن: غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں پر خاموشی اختیار کرنے کی وجہ سے ’بلاک آؤٹ 2024‘ کی فہرست میں شامل ہونے والی امریکی اداکارہ و گلوکارہ سیلینا گومز کے انسٹاگرام پر ایک ملین فالوورز کم ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق…

راکھی ساونت کی رسولی کی سرجری کامیاب

ممبئی: بھارتی اداکارہ و ماڈل راکھی ساونت کی رسولی کی سرجری ہوگئی، سابق شوہر نے ویڈیو بھی شیئر کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 18 مئی کو راکھی ساونت کی سرجری کی گئی، ڈاکٹروں نے اداکارہ کے رحم سے 10 سینٹی میٹر…

نمرہ خان بھارتی گلوکار کے ساتھ نئی میوزک ویڈیو لانچ کریں گی

لندن: پاکستانی اداکارہ نمرہ خان بھارت نژاد برطانوی گلوکار منج مسک کے ساتھ اپنی نئی میوزک ویڈیو لانچ کریں گی۔بھارتی گلوکار کے ساتھ ایک ویڈیو پیغام کو انسٹاگرام پر شیئر کرتے نمرہ خان نے مداحوں کو بتایا کہ یہ ان…

علی ظفر کی بھی کانز فلم فیسٹیول میں شرکت، تصاویر وائرل

فرانس: دُنیا کے سب سے بڑے فلم فیسٹیول ‘کانز’ میں معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر نے اہلیہ کے ہمراہ شرکت کی جس کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔فرانس کے شہر کان میں 77ویں کانز فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے جس میں…