شوبز
شبمن گل کو جانتی تک نہیں، شادی کی افواہوں سے بھارتی اداکارہ پریشان
ممبئی: کرکٹر شبمن گل سے شادی کی افواہوں نے بھارتی اداکارہ کو مشکل میں ڈال دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ ردھیما پنڈت نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ صبح سے مجھے مبارک…
امریکی نژاد ماڈل مس پاکستان منتخب
لاہور: امریکی نژاد پاکستانی شہری ڈاکٹر رابیل اسلم 2024 کی نئی مس پاکستان منتخب ہوگئیں جبکہ مس پاکستان گلوبل کا ٹائٹل وردہ منیب راؤ اور مس پاکستان ورلڈ کا اعزاز وجیہہ کے نام رہا۔تفصیلات کے مطابق مس پاکستان مقابلوں کی…
اجے دیوگن اور تبو کی نئی رومینٹک فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ کی پہلی جھلک جاری
ممبئی: بالی وڈ اسٹار اجے دیوگن اور اداکارہ تبو کی نئی رومینٹک فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی۔نامور ڈائریکٹر نیرج پانڈے کی فلم کے ٹیزر میں اجے دیوگن اور تبو کی کیمسٹری کو مداح…
پرابھاس اور دیپیکا کی ’کالکی 2898AD‘ انڈین سینما کی مہنگی ترین فلم بن گئی
ممبئی: باہو بلی سپر اسٹار پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی سائنس فکشن ’کالکی 2898AD‘ انڈین سینما کی مہنگی ترین فلم بن گئی۔بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ فلم کا بجٹ 600 کروڑ بھارتی روپے تک پہنچ…
ملائیکہ اروڑا ، ارجن کپور کی راہیں جدا ہونے کی خبریں زیرگردش
ممبئی: بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپور کی راہیں جدا کرنے کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔بالی ووڈ سے متعلق انٹرٹینمٹ سائٹ نے ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپور کے قریبی ذرائع کے حوالے سے…
یمنیٰ زیدی کی فلم ’نایاب‘ نے کانز فیسٹیول میں دو اعزاز اپنے نام کرلیے
پیرس: پاکستانی اداکارہ یمنی زیدی اور اسامہ خان کی فلم ’نایاب‘ نے انٹرنیشنل کانز فلم فیسٹیول میں دو اعزاز اپنے نام کرلئے۔عمیر ناصر علی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کو ’بیسٹ فارن فلم‘ اور ’بیسٹ فرسٹ ٹائم فلم…
مادھوری اور روہت شرما کی اہلیہ کو رفح کے حق میں پوسٹ ڈیلیٹ کرنا پڑگئی
بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت اور بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا کو رفح کے حق میں چلائی جانے والی مہم سے متعلق پوسٹ شیئر کرنا مہنگی پڑگئی جس پر دونوں نے انسٹا اسٹوری ڈیلیٹ کردی۔گزشتہ روز…
ملالہ یوسفزئی کی برطانوی ویب سیریز کی پہلی جھلک سامنے آگئی
برطانیہ: پاکستانی نوبل انعام یافتہ و سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی کی برطانوی میوزیکل ویب سیریز ’وی آر لیڈی پارٹس‘ کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق میوزیکل ویب سیریز ’وی آر لیڈی پارٹس‘ کا سیزن…
شاہ رخ خان کی نئی فلم کون سی ہوگی؟ سپر اسٹار نے نام سے پردہ اٹھادیا
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے مداحوں کے لئے بڑی خبر سامنے آگئی اور اداکار نے غیر ارادی طور پر اپنی نئی فلم کے نام سے پردہ اٹھا دیا ہے۔کنگ خان نے اپنے ایک تازہ ویڈیو پیغام میں…
رفح پر وحشیانہ بمباری، دنیا بھر کے شوبز ستارے اسرائیل پر برس پڑے
کراچی: رفح میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے خلاف پوری دنیا سے شوبز ستاروں نے سخت تنقید کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔اسرائیلی حملوں سے گزشتہ روز رفح میں آگ بھڑک اٹھی اور اس میں 45 مظلوم…