شوبز

اس کیٹا گری میں 292 خبریں موجود ہیں

شاہد کپور کی فلم ’’دیوا‘‘ کی ریلیز کی نئی تاریخ کا اعلان

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور کی نئی آنے والی ایکشن تھرلر فلم ’’دیوا‘‘ کی ریلیز کی تاریخ ملتوی کردی گئی۔شاہد کپور نے اپنی نئی فلم ‘دیوا’ میں اپنے کردار کی پہلی جھلک مداحوں کو دکھانے کے لیے…

ابھیشیک کے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کے بعد امیتابھ بچن کی ٹوئٹ وائرل

بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے صاحبزادے ابھیشیک بچن اور اداکارہ ایشوریا رائے کے درمیان آج کل علیحدگی کی خبریں سرگرم ہیں جس کے بعد اب سینئر اداکار کی ایک ٹوئٹ وائرل ہورہی ہے۔ مکیش امبانی کے بیٹے اننت…

ٹی سیریز کے بانی و فلمساز کرشن کمار کی بیٹی کی اچانک موت

ممبئی: بھارت کی سب سے بڑی میوزک پروڈکشن کمپنی ٹی سیریز کے مشترکہ بانی اور فلسماز کرشن کمار کی بیٹی تیشا کمار کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے چل بسیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار و فلمساز کرشن کمار کی 20 سالہ…

شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی نئی فلم ’اسٹری2‘ کا ٹریلرجاری

ممبئی: شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی نئی فلم ’اسٹری2‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم کے سیکوئیل کے ساتھ شردھا، راجکمار راؤ، اپارشکتی کھرانا، پنکج ترپاٹھی اور ابھیشیک بنرجی کی واپسی ہورہی ہے۔’اسٹری1‘ کی کہانی ایک چھوٹے سے قصبے…

پاکستانی فلم ’دی کلاؤن‘ نے لندن انڈین فلم فیسٹیول میں ایوارڈ جیت لیا

لندن: پاکستانی شارٹ فلم ’دی کلاؤن‘ نے لندن انڈین فلم فیسٹیول میں بہترین شارٹ فلم کا ستیہ جیت رے ایوارڈ حاصل کرلیا۔کامل چیمہ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم اس مقابلے میں واحد پاکستانی انٹری تھی۔فلم ایک ایسی خاتون…

جھانوی کپور فوڈ پوائزننگ کا شکار

ممبئی: بالی وڈ اسٹار اداکارہ جھانوی کپور فوڈ پوائزننگ کا شکار ہوگئیں، اسپتال منتقل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکارہ کے والد بونی کپور نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ جھانوی کو اسپتال میں داخل کیا…

پرابھاس کی فلم ’کالکی2989‘ نے ایک ہزار کروڑ کا سنگ میل عبور کرلیا

ممبئی: سپر اسٹار اداکارہ پرابھاس کی فلم ’کالکی2989‘ نے ایک ہزار کروڑ کا سنگ میل عبور کرلیا۔بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کے صرف انڈیا میں اب تک تین کروڑ سے زائد ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں اور یہ کرونا وبا…

امریکی ٹی وی اسٹار ’فٹنس گرو‘ رچرڈ سمنز کا 76 برس میں انتقال

نیویارک: نامور امریکی ٹی وی اسٹار ’فٹنس گرو‘ رچرڈ سمنز 76 برس میں انتقال کرگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق فٹنس گرو نے ایک روز قبل ہی اپنی 76 ویں سالگرہ منائی تھی اور دوسرے دن چل بسے۔رچرڈ سمنز اسی کی دہائی…

سوناکشی سنہا ہنی مون کے دوسرے مرحلے میں اکیلے فلپائن پہنچ گئیں

فلپائن: بالی وڈ اسٹار اداکارہ سوناکشی سنہا ہنی مون کے دوسرے مرحلے میں اکیلے فلپائن پہنچ گئیں۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر اسٹوری مین ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خبر دی کہ وہ ہنی مون کے سیکنڈ راؤنڈ کیلئے…

بلاک بسٹر ’باربی‘ نے نکلوڈین کڈز چوائس ایوارڈ میں چار نامزدگیاں حاصل کرلیں

لاس اینجلس: اوپن ہائیمر کے ساتھ سینما گھروں کی زینت بننے والی 2023 کی بلاک بسٹر ’باربی‘ نے چار اعزازات حاصل کیے، جن میں مارگوٹ روبی کے لیے ’فیورٹ فلم‘ اور ’فیورٹ مووی اداکارہ‘ بھی شامل ہیں۔دو ایوارڈز فیورٹ گانے…