Select Language
بین الاقوامی

فرانسیسی صدر کا مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر کانفرنس بلانے کا اعلان

پیرس: فرانسیسی صدر نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر کانفرنس بلانے کا اعلان کر دیا۔ایمانوئل میکرون نے ایکس پر لکھا شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، سعودی عرب کے ساتھ مل کر فلسطین معاملے پر کانفرنس کی صدارت کریں گے۔واضح رہے کہ جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کی فلسطینیوں کی وحشیانہ بمباری جاری ہے جس کے باعث سینکڑوں فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button