Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
کھیل

ویبھاؤ سوریاونشی نے انسٹاگرام پر کتنی اور کون سی لڑکیوں کو فالو کر رکھا ہے؟

بھارت کے ابھرتے ہوئے نوجوان کرکٹر ویبھاؤ سوریاونشی کی انسٹاگرام فالوئنگ لسٹ سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی ہے۔حال ہی میں مداحوں نے ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا جائزہ لیا تو ایک دلچسپ بات سامنے آئی جس نے آن لائن بحث چھیڑ دی۔سوشل میڈیا صارفین کے مطابق ویبھاؤ سوریاونشی انسٹاگرام پر 337 اکاؤنٹس کو فالو کرتے ہیں، تاہم مداحوں کا دعویٰ ہے کہ ان کی فالوئنگ لسٹ میں کسی خاتون کا اکاؤنٹ شامل نظر نہیں آتا۔یہی مشاہدہ اب مختلف پلیٹ فارمز پر گفتگو کا موضوع بن گیا ہے اور صارفین اس حوالے سے اپنے اپنے تبصرے کر رہے ہیں۔کچھ افراد نے اس معاملے کو دلچسپ قرار دیا جبکہ بعض صارفین نے اسے نوجوان کرکٹر کی ذاتی پسند اور سوشل میڈیا استعمال کے انداز سے جوڑا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button