Select Language:
Urdu / English / Bengali / Hindi
کھیل

بنگلادیش سے شکست کے بعد پاکستان کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں تنزلی

بنگلادیش سے ابتدائی میچ میں شکست کے بعد پاکستان کی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں تنزلی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق بنگلادیش نے 44.44 فیصد پوائنٹس کے ساتھ پاکستان کو پیچھے چھوڑ کر چھٹی پوزیشن حاصل کرلی۔پاکستان ٹیم 33.33 فیصد کے ساتھ ساتویں نمبر پر چلی گئی۔آسٹریلیا 87.50 فیصد کے ساتھ سرفہرست ہے۔ نیوزی لینڈ 77.78 فیصد کے ساتھ دوسرے اور جنوبی افریقا 75 فیصد کے ساتھ تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔سری لنکا کی 66.67 فیصد کے ساتھ چوتھی اور بھارت 48.15 فیصد کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر موجود ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button