Select Language
بین الاقوامی

پہلگام فالس فلیگ پر بھارتی پروپیگنڈا پاکستان کی مؤثر ابلاغی حکمتِ عملی کے باعث زمین بوس

پہلگام فالس فلیگ کے بعد پاکستان کی اسٹریٹجک کمیونیکیشن کے باعث بھارتی ڈس انفارمیشن کیمپین مکمل طورپر غیر مؤثر بنا دیا۔پاکستان کی مؤثر ابلاغی حکمتِ عملی نے بھارتی سازش اور جھوٹ کو نہ صرف حقائق اور شواہد سے بے نقاب کیا بلکہ اسے مکمل طور پر ناکام بنا دیا۔پاکستان نے نہایت موثر طریقے سے لمحہ بہ لمحہ عوام اور اقوام عالم کو اپنے نقطہ نظر سے آگاہ رکھا۔ یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ بیانیے کی جنگ میں سچ غالب آیا اور بھارت کا گمراہ کن پراپیگنڈا بے نقاب ہوا۔شواہد سے واضح ہےکہ ہرفالس فلیگ کے بعد بھارتی میڈیا فرسودہ سکرپٹ کے مطابق پاکستان مخالف مہم تیزکر دیتاہے۔ پاکستان کی جانب سے پہلگام واقعے کی شفاف تحقیقات کے مطالبے سے بھارتی موقف اور عزائم کو شدید نقصان پہنچا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button