Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
بین الاقوامی
Trending

جرمنی میں پولیس نے 21 بموں کے ناکارہ بنادیا

جرمنی میں سیکورٹی حکام نے بجلی کے گرڈ پر 21 دھماکہ خیز آلات کو ناکارہ بنادیا۔مشرقی جرمن ریاست سیکسنی میں حکام کو بجلی کے گرڈ پر حملوں کی تحقیقات کے دوران کل 21 دھماکہ خیز آلات ملے جس کے بعد تمام آلات کو ناکارہ بنا دیا گیا تھا۔جرمن پولیس نے کہا کہ وہ ایک ایسے شخص کی تلاش کر رہے ہیں جس نے گزشتہ ہفتے پاور گرڈ پر ہونے والے تخریب کاری کے ایک سلسلے کی ذمہ داری قبول کرنے والے خطوط بھیجے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button