دلچسپ و عجیب

موبائل فون نے شہری کو کتے کے حملے سے بچا لیا

برازیل میں دو کتوں کے حملے کا شکار بننے والے شخص کو اس کی پتلون کی جیب میں رکھے موبائل نے بچا لیا۔برازیل کے شہر کاسکیول سے تعلق رکھنے ولے رینالڈو نے حملے سے متعلق بتایا کہ وہ اپنی نوکری سے واپس گھر جا رہے تھے جب دو کتوں نے ان کا راستہ روکا۔ اس سے پہلے وہ خطرے کا ادراک کرتے کتے ان پر حملہ کر چکے تھے۔انہوں نے بتایا کہ ایک کتے نے ان کی گردن پر حملہ کیا جس کو انہوں نے مار کر ہٹایا۔ پھر اس نے ٹانگ پر کاٹنے کی کوشش کی لیکن اس کے جبڑے میں ان کا فون آگیا اور اس کی بیٹری پھٹ گئی۔ یہ معاملہ خطرناک تھا لیکن اس نے میری زندگی بچا لی۔رینالڈو نے بتایا کہ انہوں نے فون 20 دن پہلے ہی لیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button