Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
بین الاقوامی

خالصتان کے قیام کے لیے امریکا میں ریفرنڈم اتوار کو ہوگا

خالصتان کے قیام کے لیے امریکا میں اتوار کو ریفرنڈم کرایا جائے گا۔امریکا میں قائم خالصتان کے حامی تنظیم ’سکھس فار جسٹس‘ کے بانی گرپت ونت سنگھ پنوں نے لاہور پریس کلب میں ویڈیو لنک کے ذریعے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریفرنڈم کا اعلان کیا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ بھارت میں بھاری قرضوں کے باعث 18 ہزار سکھ کسان خودکشی کرچکے ہیں۔گرپت ونت سنگھ پنوں نے یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس وقت عالمی سطح پر اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button