Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
بین الاقوامی
Trending

ایران پر حملے امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے جواب میں کیے گئے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران پر حملے اپنے فوجیوں کی ہلاکت کے جواب میں کیے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران پر نئی فضائی کارروائیاں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے جواب میں کی گئیں۔ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہم نے آج ایران پر شدید حملہ کیا اور اس کارروائی کو انہوں نے امریکی اہلکاروں پر حملوں کا ردِعمل قرار دیا۔رپورٹس کے مطابق حالیہ دنوں میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد امریکا نے ایران کے مختلف فوجی اہداف پر حملے کیے، جبکہ ایران نے بھی امریکی اور اتحادی تنصیبات پر جوابی حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ اس سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے اور سفارتی حل کی کوششوں کو بھی دھچکا پہنچا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button