Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
کھیل

دی ہنڈریڈ: محمد عامر ٹرینٹ راکٹس کا حصہ بن گئے

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر کو دی ہنڈریڈ 2026 کے لیے ٹرینٹ راکٹس نے اپنے اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔فرنچائز نے سوشل میڈیا پر اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ عامر انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہونے والے انگلش فاسٹ بولر ڈیوڈ پین کی جگہ ٹیم کا حصہ بنیں گے۔ٹرینٹ راکٹس نے اپنے بیان میں ڈیوڈ پین کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔محمد عامر نے بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر مختصر پیغام جاری کرتے ہوئے ٹرینٹ راکٹس میں شمولیت پر خوشی کا اظہار کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button