Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
کھیل

پاکستان ویمنز ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کیلیے نوٹنگھم روانہ

پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ سے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے نوٹنگھم، انگلینڈ روانہ ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمنز ٹیم براستہ برمنگھم، نوٹنگھم پہنچے گی جہاں وہ اپنا پہلا وارم اپ میچ سری لنکا کے خلاف ڈربی میں 6 جون کو کھیلے گی۔آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل قومی ویمنز ٹیم کی تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔قومی ویمنز اسکواڈ میگا ایونٹ میں عمدہ کارکردگی دکھانے کے لیے پُر عزم ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button