Select Language:
Urdu / English / Bengali / Hindi
بین الاقوامی
Trending

نیتن یاہو ظالم انسان، طیب اردگان بھڑک اٹھے

ترک صدر رجب طیب اردوان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں ’’ظالم‘‘ قرار دے دیا۔استنبول کی چاملیجا مسجد میں نمازِ عید کی ادائیگی کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اردوان نے کہا کہ ’’مجھے یقین ہے کہ نیتن یاہو نامی ظالم کو دنیا بھر کے مسلمان مناسب سبق سکھائیں گے۔‘‘ترک میڈیا کے مطابق صدر اردوان نے منگل کے روز ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ بھی کیا، جس میں ترکیہ اور ایران کے دوطرفہ تعلقات سمیت خطے اور دنیا کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button