Select Language: Urdu/English/Bengali
بین الاقوامی
Trending

ٹرمپ کا دورہ چین ،تعلقات میں بہتری کی امید

چین نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ13 سے 15 مئی تک سرکاری دورے پر بیجنگ جائیں گے جہاں وہ چینی صدر شی جن پنگ سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق یہ دورہ صدر شی جن پنگ کی دعوت پر ہو رہا ہے۔ اس ملاقات میں ایران کی صورتحال، تجارتی کشیدگی، تائیوان اور دیگر عالمی معاملات پر بات چیت متوقع ہے۔رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دورے کے دوران چین پر ایران سے متعلق دباؤ بڑھانے کی کوشش کریں گے، خاص طور پر ایرانی تیل کی خریداری کے معاملے پر کیوں کہ چین اس وقت ایرانی خام تیل خریدنے والے بڑے ممالک میں شامل ہے جبکہ امریکا تہران پر اقتصادی دباؤ بڑھا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button