بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 981 خبریں موجود ہیں

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس: مظاہر نقوی کو 10 کروڑ روپے کی ادائیگیوں کا ریکارڈ پیش

اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں نجی بینک کے مینجر نے جسٹس (ر) مظاہر نقوی کو پانچ پانچ کروڑ روپے کی ادائیگی کے بینک ڈرافٹ کا ریکارڈ پیش کردیا۔ چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے…

پختونخوا اسمبلی؛ سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم اسپیکر، ثریا بی بی ڈپٹی اسپیکر منتخب

پشاور: پختونخوا اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کا عمل مکمل ہوگیا، جس میں خفیہ رائے شماری کے بعد سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم اسپیکر اور ثریا بی بی ڈپٹی اسپیکر منتخب ہو گئے۔سنی اتحاد کونسل کے…

بلوچستان اسمبلی : اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر بلامقابلہ منتخب

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں ن لیگ کے امیدوار عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور پیپلز پارٹی کی امیدوار اسپیکر غزالہ بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔ن لیگ کی جانب سے اسپیکر اور پیپلز پارٹی کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کی نشستوں پر امیدوار نامزد کیے…

اگر نیٹو یوکرین جنگ میں شامل ہوا تو جوہری جنگ چھڑ سکتی ہے:روسی صدر

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر نیٹو یوکرین جنگ میں شامل ہوا تو جوہری جنگ چھڑ سکتی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کےمطابق روسی صدر ولادیمیر پوتن نے پارلیمنٹ سے اپنے سالانہ خطاب…

سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے: امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہےکہ سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران بائیڈن نے کہا کہ وہ قطر سمیت 6 عرب ملکوں سے رابطے میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ غزہ میں…

جوبائیڈن کو مشی گن میں غزہ جنگ میں اسرائیل کی حمایت پر مخالفت کا سامنا

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے ریاست مشی گن میں ڈیموکریٹک صدارتی پرائمری انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی لیکن نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں غزہ پر اسرائیل کی جنگ کی حمایت پرمخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔مشی گن (جہاں…

اسرائیل سے بات چیت کے ساتھ جنگ کیلئے بھی پوری طرح تیار ہیں: اسماعیل ہنیہ

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نےکہا ہےکہ اسرائیل سے بات چیت میں نرمی کے ساتھ جنگ کے لیے بھی پوری طرح تیار ہیں۔ایک بیان میں اسماعیل ہنیہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل سے بات چیت میں نرمی…

آئی ایم ایف 2 ہفتوں میں اسمبلیوں کی 30 فیصد نشستوں کا آڈٹ یقینی بنائے، پی ٹی آئی کا خط میں مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ مالیاتی ادارہ 2 ہفتوں کے اندر قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 30فیصد نشستوں کا آڈٹ یقینی بنائے، آئی ایم ایف پاکستان کو…

مودی سرکار کا جھوٹا پروپیگنڈہ بھارتی لوک سبھا کے ممبران کے ہاتھوں بے نقاب

نئی دہلی :مودی سرکار کا جھوٹا پروپیگنڈہ بھارتی لوک سبھا کے ممبران کے ہاتھوں بے نقاب ہوگیا، نئے کانگریس لیڈر ادھیر رانجھن چودھری نے 27 فروری2019 سے متعلق تمام راز فاش کردیے۔ کانگریس لیڈر ادھیر رانجھن چودھری نے 27 فروری2019…

شہزادہ ہیری برطانیہ میں سرکاری سکیورٹی نہ دینے کے حکومتی فیصلے کیخلاف مقدمہ ہار گئے

برطانوی شہزادہ ہیری برطانیہ میں سرکاری سکیورٹی نہ دینے کے حکومتی فیصلے کے خلاف مقدمہ ہار گئے۔برطانوی وزارت داخلہ نے فروری 2020 میں شہزادہ ہیری کو پولیس پروٹیکشن نہ دینے کا فیصلہ کیا تھا جس پر شہزادہ ہیری نے برطانیہ…