بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 434 خبریں موجود ہیں

بنگلہ دیشی فضائیہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ

بنگلہ دیش کے شہر چٹوگرام میں فضائیہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔بنگلہ دیشی میڈیا رپورٹ کے مطابق چٹوگرام میں ٹرینر لڑاکا طیارہ فنی خرابی کے باعث دریا میں گر کر تباہ ہوا، حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔دونوں…

اسرائیل کے فضائی حملے میں حماس کے نیول کمانڈر شہید

تل ابیب: اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹیلی جنس بنیاد پر کی گئی ایک کارروائی کے دوران حماس کے بحری سرگرمیوں کے کمانڈرز محمد احمد علی کو نشانہ بنایا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے…

غزہ : الشفا ہسپتال میں تیسری اجتماعی قبرسے 49 لاشیں برآمد

غزہ : غزہ کے سب سے بڑے الشفا ہسپتال کے اندر تیسری اجتماعی قبر سے 49 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برآمد ہونے والی یہ اجتماعی قبر الشفا ہسپتال کے اندر سے تیسری اور…

نیتن یاہو کے متوقع وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت پر پابندیوں کی دھمکی

واشنگٹن: کئی امریکی سینیٹرز نے جرائم کی عالمی عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان کو فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور دیگر حکام کے متوقع وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر دھمکی دیدی۔غیر ملکی میڈیا کے…

غزہ میں جنگ بندی کیلئے قاہرہ میں قطر، مصر، حماس اور امریکا کے درمیان مذاکرات

غزہ جنگ بندی کے معاملے پر قاہرہ میں قطر، مصر، حماس اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا دور ہوا، اسرائیل نے بھی اپنا وفد قاہرہ بھیجا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے…

نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار، رفح میں زمینی آپریشن کے اسرائیلی ارادے پر چین کا اظہار تشویش

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی مذاکرات کے باوجود رفح میں زمینی آپریشن کی ہٹ دھرمی تاحال برقرار ہے۔ نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ حماس کو ختم کرنے کے لیے رفح کراسنگ پر قبضہ اہم ہے، یرغمالیوں کی رہائی کے…

کینیڈا: فلسطینی رومال پہننے پر 3 قانون سازوں کو اونٹاریو اسمبلی سے باہر نکال دیا گیا

کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں 3 قانون سازوں کو فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کی علامت کے طور پر پہنا جانے والا رومال ’کوفیہ‘ پہننے پر قانون ساز اسمبلی سے باہر نکال دیا گیا۔6 مئی کو آزاد قانون ساز سارہ جاما…

امریکا نے اسرائیل کو بموں کی ترسیل روک دی

امریکا نے اسرائیل کو بھیجے جانے والے بموں کی ترسیل روک دی۔امریکی حکام کے مطابق بموں کی کھیپ گذشتہ ہفتے رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملےکےخدشات پر روکی گئی ہے۔ کھیپ میں 2ہزار پاؤنڈ کے 1800بم اور 500 پاؤنڈ کے 1700بم…

بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر فیصلہ حکومت پاکستان کو کرنا ہے، امریکا

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر فیصلہ حکومت پاکستان کو کرنا ہے، ہم کوئی پوزیشن نہیں لیتے۔میتھیو ملر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان کو دہشتگردوں کے…

یوکرین میں قیدیوں کو فوج میں شامل کرنے کا قانون منظور

یوکرین کی پارلیمنٹ نے قیدیوں کو فوج میں بھرتی کرنے کا بل منظور کر لیا۔یوکرین کی پارلیمنٹ نے ایک بل منظور کیا ہے جو کچھ قیدیوں کو مسلح افواج میں لڑنے کے قابل بنائے گا کیونکہ روس کے خلاف فوج…