بین الاقوامی
روس نے ماسکو کنسرٹ ہال حملے کی ذمہ داری داعش پر عائد کردی
روس نے ماسکو کے کنسرٹ ہال میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری پہلی بار اسلامک اسٹیٹ گروپ (داعش) پر عائد کردی۔روس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ماسکو کے کنسرٹ ہال حملے میں داعش کو…
اسرائیل نے فلسطین کو تسلیم کرنے پر اسپین کے قونصل خانے کو کام سے روکدیا
تل ابیب: اسپین کی جانب سے فلسطین کو ایک ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد اسرائیل نے یروشلم میں ہسپانوی قونصل خانے کے ساتھ تعاون ختم کرکے سفارتی سرگرمیاں روک دیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ…
اسرائیل کے غزہ پر فضائی اور زمینی حملے جاری، 50 فلسطینی شہید
اسرائیل کی جانب سے غزہ پر تباہ کن فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، صیہونی فوج نے کہا کہ وہ جنگ کو روکنے کے لیے حماس کے ساتھ جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کے معاہدے پر تعطل کا شکار…
نیتن یاہو کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
واشنگٹن: ایوانِ نمانندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو غزہ کی صورت حال پر جلد ہی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔اس بات کا اعلان اسپیکر مائیک جانسن نے واشنگٹن کے…
کینیڈا نے ایک اور نامور سکھ شہری کو ممکنہ قتل کی سازش سے خبردار کر دیا
1985 کے ایئر انڈیا بم دھماکے میں ملوث افراد میں سے ایک رپودمن سنگھ ملِک کے بیٹے ہردیپ ملِک کو کینیڈا کی نیشنل پولیس سروس نے باضابطہ طور پر خبردار کیا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ لاحق ہو…
فلسطینی ریاست کو مذاکرات کے ذریعے تسلیم کیا جانا چاہیے: جوبائیڈن
واشنگٹن : امریکا کا کہنا ہے کہ فلسطینی ریاست کو مذاکرات کے ذریعے ہی تسلیم کیا جانا چاہیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئرلینڈ، سپین اور ناروے کی جانب سے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے فیصلے پر وائٹ ہاؤس کا ردعمل…
سابق صدرٹرمپ کیخلاف خفیہ دستاویزات کیس میں حیران کن معلومات سامنے آگئیں
نیویارک : امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف خفیہ دستاویزات کیس میں حیران کن معلومات سامنے آگئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عدالت میں جمع کرائی گئی نئی تفصیلات میں بتایا گیا کہ محکمہ انصاف نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ…
کولمبیا کا فلسطین میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان
بگوٹا: کولمبیا نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے بعد رملہ میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تین یورپی ملکوں آئرلینڈ، سپین اور ناروے کی قیادت نے فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کا…
اسرائیلی خواتین فوجیوں کی حماس کے ہاتھوں گرفتاری کی ایڈٹ شدہ ویڈیو جاری
غزہ / مقبوضہ بیت المقدس: حماس کے 7 اکتوبر حملے کے دوران گرفتار کی جانے والی 5 اسرائیلی خواتین فوجیوں کی ایڈٹ شدہ ویڈیو جاری کردی گئی۔ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق حماس کی قید میں موجود اسرائیلیوں کے اہل خانہ…
روس: کرپشن کے الزام میں سینئر جنرل گرفتار
روس نے کرپشن کے الزام میں سینئر جنرل کو گرفتار کرلیا، یہ کسی اعلیٰ عہدے پر فائز فوجی شخصیت کی تیسری گرفتاری ہے۔خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ…