بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 868 خبریں موجود ہیں

’غزہ کے معاملے پر دنیا ناکام ہوچکی، مسئلے کا پائیدار حل نکالنا ہوگا‘

میزبان سعودی نے عالمی اقتصادی سربراہی اجلاس کو بتایا کہ دنیا غزہ میں ناکام ہو چکی ہے۔سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے کہا کہ ظاہر ہے غزہ کی صورتحال ہر اقدام سے ایک تباہی ہے انسانی…

عراق میں ہم جنس پرستی جرم قرار ، 15 برس تک جیل کی سزا کا قانون منظور

عراقی پارلیمنٹ نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دینے کا بل منظور کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق میں اب ہم جنس پرستی کا ارتکاب کرنے والوں کو 10 سے 15 سال تک سزا ہو…

روس؛ فوربز سے منسلک صحافی فوج سے متعلق فیک نیوز پھیلانے کے الزام میں نظربند

ماسکو: روس کی ایک عدالت نے مشہور میگزین فوربز سے منسلک صحافی سرگئی منگازوف کو فوج سے متعلق فیک نیوز پھیلانے کے الزام میں دو مہینے نظر بند رکھنے کا حکم دے دیا۔امریکی نشریاتی ادارے (سی این این) کی رپورٹ…

’دونوں ممالک کو شراکت دار ہونا چاہیے‘، چینی صدر اور امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات

بیجنگ: چین کے صدرشی جن پنگ اور امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کے درمیان ملاقات ہوئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدرشی جن پنگ اور امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کی ملاقات بیجنگ میں ہوئی۔اس موقع پر چینی صدر…

غزہ سے متعلق جوبائیڈن انتظامیہ کی پالیسیوں پر محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان مستعفی

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان نے غزہ کے معاملے پر احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔العربیہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ میں عربی زبان کی خاتون ترجمان نے غزہ سے متعلق جوبائیڈن انتظامیہ کی پالیسیوں کی مخالفت کرتے…

فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے امریکا، فرانس کے بعد آسٹریلوی جامعات تک پھیل گئے

فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے مظاہرے امریکا اور فرانس کے بعد آسٹریلیا کی یونیورسٹی تک پھیل گئے۔عرب میڈیا کے مطابق آسٹریلیا میں سڈنی یونیورسٹی میں طلبہ نے احتجاجی کیمپ لگا لیے۔طلبہ نے آسٹریلوی وزیراعظم کی اسرائیل اور غزہ کے…

اسکاٹش وزیراعظم حمزہ یوسف کیخلاف اپوزیشن کا تحریک عدم اعتماد لانیکا اعلان

اسکاٹ لینڈکے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کے خلاف اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد لانےکا اعلان کر دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق حمزہ یوسف کو اتحادی جماعت اسکاٹش گرین سے اختلافات کا سامنا ہے جس کے باعث حمزہ یوسف کیلئے اعتمادکا ووٹ…

غزہ میں دیرپا جنگ بندی کی شرط پر اسرائیلی مغویوں کی رہائی کیلئے سنجیدہ ہیں، حماس

فلسطینی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ اگر اس کی دیرپا جنگ بندی سمیت دیگر شرائط کو تسلیم کر لیا جائے تو وہ اسرائیل کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے حوالے سے معاہدہ کرنے کے لیے تیار ہے۔قطری نشریاتی ادارے…

اسرائیلی حملے میں شہید حاملہ خاتون کی بعد از وفات پیدا ہونے والی بیٹی بھی انتقال کرگئی

مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں رفح کے مقام پر اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی حاملہ خاتون کی بعد از وفات پیدا ہونے والی بیٹی بھی انتقال کرگئی۔گزشتہ ہفتے غزہ میں رفح کے علاقے میں ہونے والے اسرائیلی حملے…

بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی

بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی۔بھارتی خبر رساں ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق 19 سالہ عائشہ بھارت میں پیدا ہوئی تھیں اور اب وہ پاکستان کے شہر کراچی میں رہائش پذیر…