بین الاقوامی
روس کا خارکیف پر بڑا فضائی حملہ، 41 افراد زخمی
کیف: یوکرین کے شہر خارکیف پر روسی فضائی حملوں میں کم از کم 41 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔خارکیف کے سربراہ اولیہ سینی ہوبوف نے کہا کہ زخمی ہونے والوں میں پانچ بچے بھی شامل ہیں، انہوں نے ماسکو پر…
حماس کی قید میں ہلاک 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
تل ابیب: اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ غزہ میں 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں پُراسرار حالت میں ایک سرنگ سے ملی تھیں جنھیں حماس نے قتل کیا جب کہ حماس کا کہنا تھا کہ یرغمالی اپنی فوج کی…
اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف مکمل ہڑتال اور مظاہرے
غزہ: اسرائیل میں 6 یرغمالیوں کی لاشیں ملنے پر اہل خانہ اور ٹریڈ یونین کی اپیل پر آج ملک گیر ہڑتال کی گئی جس میں کاروباری مراکز بند، ٹرانسپورٹ معطل اور سماجی سرگرمیاں منسوخ رہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…
صدر بائیڈن نے پاکستانی امریکن شاعر رئیس وارثی کو لائف ٹائم اچیویمنٹ ایوارڈ سے نواز دیا
صدر جو بائیڈن نے پاکستانی امریکن شاعر اور ادیب رئیس وارثی کو لائف ٹائم اچیویمنٹ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ رئیس وارثی اردو مرکز نیویارک کے صدر ہیں اور صدر بائیڈن کی جانب سے یہ میڈل نیویارک اسمبلی کی رکن جیسیکا…
یو اے ای حکومت کا ایک ماہ کیلئے ایمنسٹی اسکیم کا اعلان
یو اے ای حکومت نے ایک ماہ کیلئے ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کردیا جو یکم ستمبر سے 31 اکتوبر تک کیلئے دی گئی ہے۔اس حوالے سے ابوظہبی میں قائم پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق متحدہ…
پردہ، نماز اور نامحرم سے متعلق نئے قوانین پر عالمی برادری سے بات کرنے کو تیار ہیں، طالبان
کابل: طالبان حکومت کے نائب ترجمان نے کہا ہے کہ حال ہی میں متعارف کرائے گئے نئے قوانین پر خواتین کے حقوق سے متعلق عالمی برادری کے خدشات دور کرنے کے لیے بات چیت کے لیے تیار ہیں۔عالمی خبر رساں…
اسرائیل فورسز کی غزہ کے شہر جنین میں بمباری، مزید42 فلسطینی شہید
غزہ :مسلسل چوتھے روز غزہ کے مغربی کنارے کے شہر جنین پر اسرائیلی بمباری سے 42فلسطینی جاں بحق، درجنوں زخمی ہو گئے جبکہ شہر کھنڈر میں تبدیل ہوگیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ہفتے کے روز جنین کیمپ میں اسرائیلی فوج…
ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کوبڑی تعداد میں مسلمانوں کے ووٹ ملنے کا امکان
واشنگٹن: امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کو انتخاب میں بڑی تعداد میں مسلمانوں کے ووٹ ملنے کا امکان ہے۔کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشنز کے سروے کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کو صدارتی انتخاب میں مسلمانوں کے 29.4…
میں تمہیں جیل میں ڈال دوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ کی بانی فیس بک کو دھمکی
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے دھوکہ دیا تو وہ انہیں زندگی بھر جیل میں ڈال دیں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی نئی کتاب’’ سیو امریکا…
ایران کا آرٹیفیشل انٹیلی جینس پر مبنی بارڈر سیکیورٹی پلان جلد مکمل ہو جائے گا، آرمی کمانڈر
تہران: ایران کی آرمی گراؤنڈ فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل کیومرس حیدری نے کہا کہ مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس ) کی مدد سے ملک کی مشرقی سرحدوں کو محفوظ بنانے کا منصوبہ وقت سے پہلے مکمل ہونے کی امید…