بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 1082 خبریں موجود ہیں

امریکا کی تائیوان کو ہتھیاروں کی فراہمی سنگین نتائج کا باعث بنے گی: چین نے خبردار کر دیا

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ امریکا کا تائیوان کو ہتھیار فراہم کرنا سنگین نتائج کا باعث بنے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت دفاع کے ترجمان ژانگ شیاؤگنگ نے ایک بریفنگ میں کہا کہ امریکہ کو سمجھنا چاہئے…

کملا ہیرس نے ٹرمپ کے خواتین سے متعلق بیان کو توہین آمیز قرار دیدیا

امریکی صدارتی الیکشن میں حکمراں جماعت کی امیدوار کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ خواتین کے بارے میں ٹرمپ کا بیان ہم سب کے لیے توہین آمیز ہے۔عالمی خبر رساں اداے کے مطابق کملا ہیرس نے انتخابی ریلی سے خطاب…

ایرانی سپریم لیڈر نے اسرائیل پر نئےحملے کی تیاری کا حکم دیدیا

ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک مرتبہ پھر حکام کو اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا۔امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر ایک اور حملے…

اسرائیلی فوج کے غزہ اور لبنان میں حملے، 140 فلسطینی اور لبنانی شہری شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران 95 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں حملے جاری رکھے ہوئے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیے جانے والے حملوں میں…

جمشید شرمہد کو پھانسی؛ جرمنی نے ایران کے تمام قونصل خانے بند کروا دیے

برلن؛ جرمنی نے ایرانی نژاد جرمن قیدی جمشید شرمہد کو تہران میں پھانسی دیئے جانے کے ردعمل میں اپنے ملک میں تینوں ایرانی قونصل خانے بند کرنے کا حکم دیدیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کی وزیرِ خارجہ اینالینا…

اولین ترجیح ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہے، اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ہماری اولین ترجیح ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہے۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے نئے فوجی افسروں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضرورت پڑنے پر…

اسپین میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی؛ ہلاکتیں 155 ہوگئیں

اسپین میں ایک سال کی ریکارڈ طوفانی بارشوں اور سیلاب کے دوران آج تیسرے روز بھی متعدد لاشیں ملنے پر ہلاکتوں کی تعداد 155 ہوگئی اور متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین کے جنوبی اور مشرقی علاقوں…

ایران امریکی انتخابات سے قبل اسرائیل پر دردناک حملہ کرسکتا ہے : رپورٹ

واشنگٹن : امریکی میڈیا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر 5 نومبر کو امریکی انتخابات سے قبل اسرائیلی حملے کا جواب دے گا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی میڈیانے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا…

بائیڈن نے ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا کہا تو سابق صدر کچرے کے ٹرک میں جا بیٹھے

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا قرار دینے پر ردعمل دیتے ہوئے ٹرمپ آج کچرا اٹھانے والےٹرک پر بیٹھ گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سابق…

لبنان میں اسرائیلی فوج کے حملے میں 6 طبی رضاکار شہید؛ 4 زخمی

لبنان کی وزارتِ صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے آج 4 سے زائد حملوں میں 6 طبی رضاکار شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے سول ڈیفنس فورسز…