بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 434 خبریں موجود ہیں

ایران نے امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کی تصدیق کر دی

امریکا اور ایران کے مابین سفارتی تعلقات نا ہونے کے باوجود ایران نے عمان میں امریکا کے ساتھ بالواسطہ بات چیت کی تصدیق کردی۔رپورٹ کے مطابق واشنگٹن اور تہران طویل عرصے سے ایران کے متنازع جوہری پروگرام اور اپنے اپنے…

غزہ جنگ کے مستقبل کا پلان دیں ورنہ حکومت چھوڑ دینگے، اتحادی کی نیتن یاہو کو دھمکی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی جنگی کابینہ کے رکن بینی گانٹز نے 8 جون تک غزہ جنگ کے مستقبل کا پلان نا دینے کی صورت میں حکومت چھوڑنے کی دھمکی دیدی۔اسرائیلی سابق وزیر دفاع، جنگی کابینہ کے رکن اور نیتن…

سعودی ولی عہد کی امریکی مشیر قومی سلامتی سے ملاقات، اسٹریٹجک معاہدوں کا جائزہ لیا گیا

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک معاہدوں کے حتمی مسودوں کا جائزہ لیا گیا۔سعودی عرب کے سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا…

سلوواکیہ کے وزیر اعظم کی جان خطرے سے باہر ہے، وزیر

سلوواکیہ کے نائب وزیر اعظم رابرٹ کالینک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم رابرٹ فیکو کی جان کو قاتلانہ حملے کے بعد اب کوئی خطرہ نہیں ہے۔رپورٹ کے مطابق رابرٹ فیکو فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے کے بعد سے…

کانگو: فوج نے بغاوت کی کوشش ناکام بنادی

ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کے فوجی ترجمان نے ٹیلی ویژن خطاب میں کہا ہے کہ مسلح افواج نے اتوار کی صبح بغاوت کی کوشش کو پسپا کر دیا جس میں کانگو اور غیر ملکی جنگجو ملوث تھے۔ترجمان سلوین ایکینگے کا…

آکسفورڈ یونی ورسٹی میں فلسطین کیلئے موت کا احتجاج

لندن: آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلباء نے جامعہ کے مشہور شیلڈونین تھیٹر کے دروازے پر “ڈیتھ پروٹیسٹ” منعقد کیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق شیلڈونین تھیٹر میں آکسفورڈ یونیورسٹی کی مختلف فیکلٹیز کی گریجویشن تقاریب کے موقع پر درجنوں طلبہ نے غزہ کے…

اسرائیل کی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری، 20 افراد شہید

غزہ: غزہ میں اسرائیلی فوج نے نصیرات پناہ گزین کیمپ پر ایک گھر پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں 20 افراد شہید ہوگئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عینی شاہدین…

کرغزستان میں طلباء گروپوں میں لڑائی ، پاکستانیوں سمیت غیرملکی طلباء کے ہاسٹلز اور اپارٹمنٹس پر حملے،کئی ہلاکتیں

اسلام آباد،بشکیک:کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک کے مقامی اورغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی ہوگئی ہے، پاکستانی طلبہ بھی زد میں آگئے مشتعل کرغز طلبہ نے پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر حملے کردیے، متعدد طلبہ کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔غیر مصدقہ…

پاکستان کا کرغزستان میں پاکستانی طلباء پر تشدد تشویش کا اظہار، کرغز ناظم الامور دفتر خارجہ طلب

پاکستان نے کرغزستان میں پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے طلباء کے ساتھ پیش آنے والے پرتشدد واقعات پر اسلام آباد میں تعینات کرغز سفارتخانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب کر لیا۔وزارت خارجہ کی جانب سے جاری…

غزہ کو اضافی امداد فراہم کرنے کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈال رہے ہیں: امریکا

واشنگٹن: امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جان کربی نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں زمینی امداد بند کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر قومی سلامی امریکا جان کربی نے کہا ہے…