بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 1082 خبریں موجود ہیں

ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کا حمایت یافتہ اخراجات کا بل مسترد، امریکا میں شٹ ڈاؤن کا خطرہ

امریکا کے ایوانِ نمائندگان نے جمعرات کو ری پبلکنز پارٹی کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے حمایت ہافتہ اخراجات سے متعلق پیکیج مسترد کر دیا، جس کے بعد امریکا میں شٹ ڈاؤن کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔وائس آف امریکا کی…

چین امریکی سیاست پر اثر انداز ہونے کیلئے ’ایجنٹ‘ استعمال کر رہا ہے، امریکا

امریکی استغاثہ کا کہنا ہے کہ چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی نے امریکی ریاست کی سیاست پر اثر انداز ہونے کے لیے کیلیفورنیا میں ایک ’ایجنٹ‘ کا استعمال کیا۔ایف بی آئی کے ایجنٹوں نے 64 سالہ یاؤننگ ’مائیک‘ سن کو…

امریکا کا اعلیٰ سطح کا وفد ہیتہ التحریر کی قیادت سے ملنے شام پہنچ گیا

امریکا سے اعلیٰ سطح کا تین رکنی وفد شام کے دارالحکومت دمشق پہنچ گیا جہاں وہ بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹ کر عبوری حکومت قائم کرنے والے باغی گروہ کے سربراہان سے ملاقات کریں گے۔عالمی خبر رساں ادارے…

امریکی حمایت یافتہ ایس ڈی ایف سے جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا: ترکیہ

انقرہ: ترکیہ نے کہا ہے کہ امریکی حمایت یافتہ شامی جمہوری فورسز کے درمیان جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اگرچہ واشنگٹن نے چند روز قبل تصدیق کی تھی کہ شمالی شام کے شہر منبج کے…

صنعا اور الحدیدہ پر حملہ: حوثی ملیشیا کا اسرائیل سے بدلا لینے کا اعلان

صنعا: یمنی دارالحکومت صنعا اور الحدیدہ شہر کے مختلف مقامات پر اسرائیلی کی بمباری پر حوثی ملیشیا نے اس کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان حوثی گروپ یحییٰ سریع نے ایکس پلیٹ فارم پر پوسٹ…

غزہ میں فلسطینیوں کو جبری طور پر پیاسا رکھا جارہا: ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

غزہ: ہیومن رائٹس واچ نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کو جبری طور پر پیاسا رکھا جارہا ہے۔عالمی شہرت یافتہ انسانی حقوق کے ادارے ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل جس…

چینی صدر کا مکاؤ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ، ادویات بارے بریفنگ

بیجنگ: چین کے صدرشی جن پنگ نے مکاؤ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ کیا۔چینی صدر کو مکاؤ یونیورسٹی کے دورہ کے دوران چینی ادویات میں معیاری تحقیق کی اسٹیٹ لیبارٹری اور لونر اینڈ پلینیٹری سائنسز کی اسٹیٹ لیبارٹری…

ایران کیلئے یہ سال برا رہا، اب خطے میں منفی مہم جوئیاں بند کردے: امریکہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران کو اپنی خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کی ضرورت ہے اور اسے اب خطے میں منفی مہم جوئی بند کردینا چاہیے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے وزیر خارجہ…

اسرائیل کی یمن پر وحشیانہ بمباری میں حوثیوں کی 3 بندرگاہیں مفلوج؛ متعدد جاں بحق

اسرائیل نے یمن میں حوثی باغیوں کے زیرِ قبضہ دارالحکومت صنعاء میں بحیرہ احمر کے تیل کے ٹرمینل اور بجلی گھروں پر فضائی حملے کیے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان اسرائیلی فوج نے بتایا کہ درجنوں لڑاکا اور جاسوس…

روس اور نیٹو کی جنگ پوری دنیا کیلئے تباہ کن ہو گی: صدر آذربائیجان

باکو:آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے کہا ہے کہ روس اور نیٹو کے درمیان ممکنہ براہ راست جنگ پوری دنیا کے لئے تباہ کن ہو گی۔آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے روسی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ اس طرح…