کھیل

اس کیٹا گری میں 410 خبریں موجود ہیں

قطرانٹرنیشنل جونئیرسکواش چیمپئن شپ :دو پاکستانی بھائی ناک آوٹ راؤنڈ میں پہنچ گئے

دوحہ : قطر انٹرنیشنل جونئیر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے دو بھائی عبداللہ زمان اور ریان زمان ناک آوٹ راؤنڈ میں پہنچ گئے۔پاکستان کے عبداللہ زمان اور ریان زمان کی قطر انٹرنیشنل جونئیر سکواش چیمپئن شپ میں اہم کامیابی…

انگلینڈ کے میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند

انگلینڈ کے کرکٹ اسٹیڈیمز پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستان اور بھارت میں دو طرفہ ٹیسٹ سیریز کی بحالی میں انگلینڈ متوقع نیوٹرل وینیو ہو سکتا ہے۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی…

آئی پی ایل: امپائر سے بحث کرنے پر کوہلی پر جرمانہ عائد

انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) میں روائل چیلنجرز بنگلور کے بیٹر ویرات کوہلی کو امپائر سے بحث کرنا مہنگا پڑگیا۔ روائل چیلنجرز بنگلورو کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی پر اتوار کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف آئی پی ایل…

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے بابر اعظم کو گاڑی دینے کا وعدہ پورا کردیا

لاہور: پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی نے اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے بابر اعظم کو کار کا تحفہ دیدیا۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں اسٹار بیٹر نے سنچری بنائی تو جاوید آفریدی نے کہا تھا کہ پاکستان…

لندن میراتھون، 50 ہزار سے زائد افراد کی شرکت، کینیا کے ایتھلیٹس نے میدان مارلیا

لندن میں 44 ویں سالانہ میراتھون کا انعقاد ہوا جس میں 50 ہزار سے زائد مرد و خواتین ایتھلیٹس نے شرکت کی۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن میراتھون میں مرد و خواتین ایلیٹ کے مقابلے کینیا کے ایتھلیٹس نے جیت لیے۔…

کراٹے کامبیٹ : پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو چت کر دیا

دبئی : پاکستان نے بھارت کے خلاف کراٹے کامبیٹ مقابلہ جیت لیا، فیصلہ کن فائٹ میں پاکستان کے شاہ زیب رند نے بھارت کے رانا سنگھ کو ہرایا۔دبئی میں ہونے والے کامبیٹ مقابلوں میں پاکستان کے شاہ زیب نے شروع…

بابر اعظم نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 37 رنز کی اننگز کھیل کر بابراعظم بطور ٹی ٹوئنٹی کپتان سب سے زیادہ…

رضوان کو قومی ٹیم کا نائب کپتان بنائے جانے کا امکان

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا نائب کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ سلیکشن کمیٹی نے نائب کپتان کے حوالے سے مشاورت مکمل کرلی ہے اور محمد رضوان کا…

اعظم خان انجری کے سبب نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز سے باہر

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز اعظم گھٹنے اور پنڈلی کی انجری کے سبب نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز سے باہر ہو گئے۔ترجمان پی سی بی نے بتایا کہ اعظم خان نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز…

ایک برس کی غیر حاضری کے بعد ورلڈ اوپن اسکواش ایرینا میں پاکستان کی واپسی

ایک برس کی غیر حاضری کے بعد ایک بار پھر ورلڈ اوپن اسکواش کے ایرینا میں پاکستان کی واپسی ہو رہی ہے، پاکستان کے جونیئر ورلڈ چیمپئن حمزہ خان کو ورلڈ اوپن اسکواش کے مین ڈراز میں شامل کرلیا گیا…