کھیل

اس کیٹا گری میں 410 خبریں موجود ہیں

لیجنڈ فارمولا ون ڈرائیور لوئیس ہملٹن نے برٹس گراں پری جیت لی

انگلینڈ :برطانیہ کے لیجنڈ فارمولا ون ڈرائیور لوئیس ہملٹن نے برٹس گراں پری جیت لی۔برٹش گراں پری 2024 کی52 لیپس پر مشتمل ریس میں لوئیس ہملٹن کا ٹاپ ریسر میکس ورسٹاپن اور لینڈو نورس کے ساتھ سخت مقابلہ رہا تاہم…

چیمپیئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا، پاک بھارت میچ کب ہوگا؟

کراچی: آئندہ سال پاکستان میں شیڈول چیمپیئنز ٹرافی 2025 کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق 19فروری کو افتتاحی میچ میں گرین شرٹس کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے کراچی میں ہوگا جبکہ 24تاریخ کو پاکستان اور بنگلہ دیش کی…

بھارت کی 1983 کی ورلڈکپ فاتح سائیڈ نے بھی ’انعام‘ مانگ لیا

ممبئی: بھارت کی 1983 کی ورلڈکپ فاتح سائیڈ نے بھی ’انعام‘ مانگ لیا۔بورڈ نے موجودہ ٹی 20 چیمپئن سائیڈ کو 125 کروڑ کی انعامی رقم دی تھی، جس پر 1983 ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے پلیئرز نے شکوہ کیا کہ…

یورو کپ : سپین نے جرمنی کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

سپین : یورو کپ فٹ بال کے کوارٹر فائنل میں سپین نے جرمنی کو شکست دے کر ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اششٹٹ گارڈ میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل کے پہلے ہاف میں کوئی ٹیم…

بنگلادیشی کرکٹر برین ہیمرج کا شکار

بنگلادیش کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نفیس اقبال برین ہیمریج کا شکار ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر کو گزشتہ چند دنوں سے سر درد کی شکایت تھی، جمعہ کو طبیعت بگڑنے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے…

ننھا کرکٹر بابراعظم سے ملاقات کے بعد ہاتھ چومنے لگا، ویڈیو وائرل

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سے ہاتھ ملانے کے بعد ننھے کرکٹر کی اپنا ہاتھ چوم کر بےپناہ خوشی کا اظہار کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔اظہر علی اکیڈمی کے دورے کے دوران قومی ٹیم کے کپتان…

ارجنٹینا نے ایکواڈور کو ہرا کر کوپا امریکا ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

ارجنٹینا نے ایکواڈور کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر کوپا امریکا فٹبال کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ہیوسٹن میں کوپا امریکا کے کوارٹر فائنل میں ارجنٹینا نے مارٹنز کے گول کی بدولت 35ویں منٹ میں برتری حاصل…

ایشین اسنوکر چیمپیئن شپ فائنل؛پاکستان کو تھائی لینڈ کے ہاتھوں شکست

ریاض: ایشین اسنوکر چیمپیئن شپ کے فائنل میں تھائی لینڈ نے پاکستان کو ٹیم ایونٹ میں شکست دے دی۔ سعودیہ کے دارالحکومت ریاض میں کھیلے گئے اے سی بی ایس ففٹین ریڈ مین ایشین سنوکر چیمپیئن شپ کے فیصلہ کن…

سہ فریقی سیریز کے شیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 21 سال بعد ہونے والی سہ فریقی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔پی سی بی نے سال 2024-25 کیلئے ہوم انٹرنیشنل کرکٹ سیزن کے شیڈول کیا جسکی خاص بات یہ تھی کہ 21…

بھارتی ٹیم کا وطن واپسی پر فقیدالمثال استقبال، پورا ممبئی امڈ آیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کا وطن واپسی پر تاریخی استقبال ہوا، کھلاڑیوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور پھر ممبئی میں وکٹری پریڈ کرتے ہوئے وانکھڈے اسٹیڈیم پہنچے جہاں شائقین…