کھیل
افغان حکومت خواتین کو میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے سے نہ روکے:راشد خان
افغان کرکٹر راشد خان نے طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کے طبی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے پر پابندی کے فیصلے پر سخت مؤقف اختیار کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکومتی فیصلے کے بعد راشد خان اپنے ملک…
سابق آسٹریلوی کرکٹر اٹلی کے کپتان مقرر
آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ اوپنر جوئے برنز کو اٹلی کا کپتان مقرر کر دیا گیا۔ برنز نے رواں سال مئی میں اپنی وفاداری اٹلی منتقل کر دی تھی۔برسبین میں پیدا ہونے والے برنز نے اپنی والدہ کے ورثے کے ذریعے…
انگلش پریمیئر لیگ : مانچسٹر سٹی اور آرسنل نے اپنے میچز جیت لیے
لندن :دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں ناٹنگھم فارسٹ کو 0-3 گول سے ہرا دیاجبکہ آرسنل نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-2 گول سے شکست دیدی۔پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں، اتحادسٹیڈیم…
بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے نیپال کو 10 وکٹ سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے نیپال کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں لاہور مرحلے کے آخری روز تین میچز کھیلے…
آئی پی ایل سے پاکستان کے بعد کس ملک کے کرکٹرز باہر ہوئے؟
پاکستان کے بعد انڈین پریمیئر لیگ کی 18 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک اور ملک کرکٹرز ا 2025 کے ایڈیشن میں کھیلتے دکھائی نہیں دیں گے۔گزشتہ دنوں سعودی عرب میں آئی پی ایل 2025 کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی…
ٹی10 لیگ؛ حضرت بلال کی متنازع نوبال نے عامر کی یاد دلادی
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے فاسٹ بولر حضرت بلال کی متنازع نوبال پر انگلیاں اٹھنے لگیں۔ابوظہبی میں جاری ٹی10 لیگ میں یو اے ای کے مقامی بالر حضرت بلال نے سامپ آرمی کی جانب سے نیویارک اسٹرائیکر کے…
زمبابوے کیخلاف سیریز سے قبل رضوان ٹیم کے کھلاڑیوں کو جوش دلانے لگے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے زمبابوے خلاف ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل کھلاڑیوں کو جوش دلانا شروع کردیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ کل (اتوار) سے شروع ہوگا، میچ پاکستانی وقت…
شان مسعود گیٹ وک ائیرپورٹ پر پھنس گئے، انتظامیہ اور برطانوی ائیرلائن سے مایوس
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود لندن کے گیٹ وک ائیر پورٹ پر پھنس گئے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کی گئی ٹوئٹ میں شان مسعود نے بتایا کہ وہ گزشتہ 12 سے زائد گھنٹوں سے لندن کے گیٹ…
میسی پھر بارسلونا میں واپسی کی تیاری کرنے لگے
ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے ایک مرتبہ پھر اسپینش کلب بارسلونا میں واپسی جانے کی تیاری کرنے لگے۔اسپنش ریڈیو کاتالونیا کے بارکا ریزرویٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ارجنٹائن کو 2022 ورلڈکپ جتوانے والے کپتان لیونل میسی کلب…
رونالڈو کے یوٹیوب چینل کا پہلا مہمان کون؟
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے یوٹیوب چینل پر پہلی ویڈیو کیلئے مہمان کی شناخت سے پردہ اٹھادیا۔رپورٹس کے مطابق معروف فٹبالر اور یوٹیوب کی دنیا میں سنسنی خیز انداز میں قدم رکھنے والے کرسٹیانو رونالڈو کے پہلے…