کھیل

اس کیٹا گری میں 173 خبریں موجود ہیں

ٹی20 ورلڈکپ؛ ٹاپ 4 ٹیمیں کون سی ہوں گی؟ کیف نے پیشگوئی کردی

سابق بھارتی کرکٹر و کمنٹیٹر محمد کیف نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے ٹاپ فور ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کردی۔سابق کرکٹر و کمنٹیٹر محمد کیف نے کہا کہ بھارت، نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز کے علاوہ آسٹریلیا یا پاکستان ٹی20 ورلڈکپ کے سیمی…

کوہلی نے پاکستان آکر کھیلنے سے متعلق اچھی بات کی :شاہد آفریدی

سابق ٹیسٹ کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے پاکستان آنے کے حوالے سے اچھی بات کی ہے۔معین خان کرکٹ اکیڈمی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہد آفریدی نے کہا کہ بھارت کے سابق…

ٹی20 ورلڈکپ؛ ووین رچرڈز کو پاکستانی ٹیم کا مینٹور بنانے کی خبریں وائرل

ٹی20 ورلڈکپ 2024 سے قبل ویسٹ انڈین لیجنڈ سر ووین رچرڈز کو پاکستانی ٹیم کا مینٹور بنانے کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سابق ویسٹ انڈین کرکٹر کو ٹی20 ورلڈکپ…

رونالڈو نے گرل فرینڈ سے علیحدگی کی صورت میں اپنی دولت بچانے کا حل ڈھونڈ لیا

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز سے دولت بچانے کیلئے قانونی قدم اُٹھالیا۔پرتگالی ٹی وی شو ٹی وی گویا نے انکشاف کیا ہے کہ النصر کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے مبینہ طور پر…

پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد: پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کا فائنل پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان کھیلا گیا، جس میں پاکستان نے تین سیٹ جیتے جبکہ…

ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی گئی

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے پاکستانی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی گئی۔پاکستان میگا ایونٹ میں شریک واحد ٹیم ہے جس نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا تاحال اعلان نہیں کیا، قومی ٹیم 15 رکنی اسکواڈ…

ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے بنائے گئے کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح

ٹی 20 ورلڈکپ سے پہلے امریکی شہر نیویارک میں ’نساؤ کاونٹی‘ کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا گیا، دنیا بھر کے اسٹارز اسٹیڈیم کی جھلک دیکھنے کے لیے نیو یارک پہنچ گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ کی دنیا…

یا تو پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ! عرفان پٹھان نے کرکٹرز کو ذاتی ملازم سمجھ لیا

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان سے سیریز کیلئے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) ادھورا چھوڑ جانے والے انگلش کرکٹرز کیخلاف سابق بھارتی فاسٹ بولر عرفان پٹھان نے سخت زبان استعمال کرنا شروع کردی۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر…

پاکستان کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی

کراچی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے پہلے پاکستان میں کرکٹ کا ورلڈ کپ کھیلا جائے گا۔چیئرمین بلائنڈ کرکٹ کونسل پاکستان سید سلطان شاہ کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی دے دی،…

انگلینڈ کے کرکٹرز پاکستان کے خلاف سیریز کیلئے آئی پی ایل چھوڑ کر وطن روانہ

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں شرکت کرنے والے انگلینڈ کے کرکٹرز آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ اور پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کی تیاری کے لیے وطن واپس روانہ ہوگئے۔کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے…