شوبز

اس کیٹا گری میں 382 خبریں موجود ہیں

رشی کپور کے ساتھ پہلی ملاقات ’خوفناک‘ تھی، نیتو سنگھ کا انکشاف

ممبئی: بالی وڈ کی سینئر اداکارہ نیتو سنگھ نے اپنی شوہر رشی کپور سے پہلی ملاقات کو ’خوفناک‘ قرار دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیتو سنگھ نے ایک ریڈیو شو میں شرکت کے دوران اپنی زندگی کے بارے میں بات…

سکول میں کچرا نہ پھینکیں، شہزاد رائے نے عوام کے سامنے ہاتھ جوڑ لئے

کراچی: پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے عوام سے مدد طلب کی ہے۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں شہزاد رائے اور ’زندگی ٹرسٹ‘ کے اسکول کی طالبات ہاتھ جوڑے ہوئے نظر آئیں۔ویڈیو میں…

کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کے گھر بیٹے کی پیدائش

کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کے گھر پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔جسٹن بیبر اور ان کی اہلیہ ہیلی نے اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام کے ذریعے دی۔گلوکار نے اپنے بیٹے کے پاؤں کی…

پلاسٹک سرجری کے طعنے، عائشہ ٹاکیہ کی انسٹاگرام پر دوبارہ واپسی

ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کی فلم ‘وانٹڈ’ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ عائشہ ٹاکیہ نے ٹرولنگ کے بعد اپنا اکاؤنٹ عارضی طور پر بند کرنے کے بعد دوبارہ انسٹاگرام پر واپسی کرلی ہے۔حال ہی میں…

عالیہ بھٹ بھارت کی مقبول ترین اداکارہ بن گئیں

ممبئی: جولائی 2024 میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی بھارتی اداکاراؤں کی فہرست جاری ہوگئی ہے۔بھارت میں مقبول ترین فلم اسٹارز کا سروے کرنے والی ویب سائٹ ‘اورمیکس میڈیا’ نے جولائی 2024 کی مقبول ترین بھارتی اداکاراؤں کے…

ٹیلر سوئفٹ نے آئیکونک گلوکار مائیکل جیکسن کا ریکارڈ توڑ دیا

لندن: امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے ’ایرس ٹور‘ کے دوران لندن کے ویمبلی اسٹیڈیم میں آئیکونک گلوکار مائیکل جیکسن کا ریکارڈ توڑ دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹیلر سوئفٹ پہلی سولو آرٹسٹ بن گئی ہیں جنہوں نے ایک ہی ٹور…

تاپسی پنوں نے ’آؤٹ سائیڈر فلمز‘ کے نام سے ذاتی پروڈکشن ہاؤس بنا لیا

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنوں نے ’آؤٹ سائیڈر فلمز‘ کے نام سے اپنا پروڈکشن ہاؤس قائم کردیا۔ایک انٹرویو میں بھارتی اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے فلم انڈسٹری میں سفارش یا اقربا پروری کے تحت آنے والے اداکاروں کے…

سکھ تنظیموں کا کنگنا رناوت کی فلم ’ایمرجنسی‘ پر پابندی کا مطالبہ

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ اور سیاستدان کنگنا رناوت کی فلم ’ایمرجنسی‘ اپنی ریلیز سے قبل ہی مشکلات کا شکار ہوگئی۔شیروانی گردوارہ پربندھک کمیٹی (ایس جی پی سی) اور اکال تخت نے فلم پر پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے…

جینیفر لوپیز اپنے شوہر بین ایفلیک سے طلاق پر مایوس اور اداس ہوگئیں

لاس اینجلس: امریکی اداکارہ اور گلوکارہ جینیفر لوپیز نے شادی کے دو سال بعد اداکار بین ایفلیک سے طلاق لینے کا اعلان کیا ہے اور اب اس کی وجہ بھی سامنے آگئی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق، جینیفر لوپیز نے کئی…

منیشا کوئرالہ نے شاہ رخ خان کے ساتھ کم فلمیں کرنے کی وجہ بتادی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ منیشا کوئرالہ نے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’دل سے‘ کے بعد کام نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ بالی وڈ میں ہیرو خود فیصلہ کرتے ہیں…