شوبز

اس کیٹا گری میں 367 خبریں موجود ہیں

پسند کی شادی کے کیا نقصانات ہیں؟ درِفشاں سلیم نے بتادیا

پاکستان کی خوبرو اداکارہ درِفشاں سلیم نے پسند کی شادی سے متعلق اپنے خیالات کا برملا اظہار کردیا۔مقامی ٹی وی چینل پر ایک مارننگ شو کے دوران اداکارہ درِفشاں سلیم نے پسند کی شادی کے نقصانات کا ذکر کرتے ہوئے…

مشکل وقت میں ساتھ دینے والا شہرت اور پیسے سے زیادہ اہم ہوتا ہے، ثانیہ مرزا

ممبئی: عالمی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ زندگی میں شہرت اور پیسہ سب سے اہم نہیں ہیں بلکہ مشکل وقت میں ساتھ دینے والا سب سے اہم ہوتا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کو تازہ انٹرویو میں…

مداحوں کا انتظار ختم، سلمان خان نے اپنی نئی فلم کا اعلان کردیا

ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے مداحوں کیلئے خوشی کی خبر سامنے آگئی، اداکار نے اپنی نئی فلم کا اعلان کردیا۔عیدالفطر کے موقع پر اداکار نے انسٹاگرام پوسٹ میں اپنی نئی فلم ’سکندر‘ کا پوسٹر شیئر کیا اور…

عاطف اسلم نے عید کے موقع پر اہلیہ کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

لاہور: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر اپنہ اہلیہ سارہ بھروانہ کے ساتھ خصوصی تصاویر شیئر کی ہیں۔انسٹاگرم پر جاری تصاویر میں گلوکار نے سیاہ لباس پہنا ہوا ہے جس پر شیشوں…

‘پشپا 2 ‘ کے ٹیزر نے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ڈالے

ممبئی: بھارت کی ساؤتھ فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے ‘الو ارجن’ کی مقبول ترین فلم ‘پُشپا’ کے سیکوئل ‘پُشپا 2′ کے ٹیزر نے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ڈالے۔تامل اسٹار الو ارجن اور رشمیکا مندانا کی فلم ’پشپا 2 :…

اکشے کمار اور ٹائیگر شیروف کی نئی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی ریلیز ملتوی

ممبئی: بالی وڈ اسٹار اکشے کمار اور ٹائیگر شیروف کی نئی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی۔بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ایکشن اور تھرلر فلم اب 11 اپریل کو دنیا بھر میں ریلیز کیلئے پیش کی…

چیچنیا کی حکومت نے تیز اور مدھم موسیقی پر پابندی لگا دی

گروزنی:چیچنیا نے مبینہ طور پر زیادہ تیز یا زیادہ مدھم موسیقی پر پابندی عائد کردی۔ماسکو میڈیا کے مطابق وزارتِ ثقافت نے ایک اعلان میں 80 سے 116 بیٹ فی منٹ (بی پی ایم) کے درمیان رہنے والی موسیقی کے علاوہ…

امریکا میں غزہ مظاہرے کے دوران ہنگامہ کرنے پر مس اسرائیل کی درگت بن گئی

نیویارک میں اسرائیل مخالف احتجاج کے دوران شور شرابا کرنے اور خلل ڈالنے پر مس اسرائیل مشکل میں پڑگئیں۔یروشلم پوسٹ کے مطابق مظاہرے میں شریک ایک شخص نے مس اسرائیل 2021 نو کوشوا کے چہرے پر مبینہ طور پر ڈنڈا…

شادی کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے، زینب قیوم

کراچی: پاکستانی اداکارہ زینب قیوم نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی شادی کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے۔ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ شادی یا تنہائی کے متعلق سوچ کر اپنا وقت ضائع نہیں…

11 برس کی عمر میں والدین کو چھوڑ دیا، دلجیت دوسانج کا انکشاف

ممبئی: انڈیا کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار اور ادکار دلجیت دوسانج نے انکشاف کیا ہے کہ 11 برس کی عمر میں ہی ان کی اپنے والدین سے علیحدگی ہوگئی تھی۔ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے اپنے بچپن کے متعلق گفتگو…