Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
کھیل

پاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی

پاکستان کی فائٹر ملیحہ علی آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔تفصیلات کے مطابق ملیحہ علی نے پین امریکن چیمپئن میکسیکو کی اینڈریا گیبریلا گزمین کو شکست دے کر فائنل میں پہنچنے والی پہلی پاکستانی خاتون بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ملیحہ علی نے فائنل تک کے اپنے اس تاریخی سفر میں دنیا کی دو مضبوط ترین حریفوں کو مات دی۔اس سے قبل انہوں نے روس کی نامور یورپی چیمپئن کو شکست دی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button