بین الاقوامی
Trending
آسانی سے ہو یا مشکل سے، ہم ایران کا معاملہ کسی بھی طریقے سے نمٹا لیں گے: ٹرمپ

واشنگٹن: وائٹ ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے بارے میں مجھے ایک فیصلہ کرنا ہے، ایران تباہ حال ہو چکا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ اب سوال یہ ہےیہ معاملہ آسانی طے پائے یا مشکل سے طے پائے لیکن آسانی سے ہو یا مشکل سے ہم ایران کا معاملہ کسی بھی طریقے سے نمٹا لیں گے۔امریکی صدر نے کہا کہ ایران اب جوہری ہتھیاروں کے حصول کے تمام منصوبے ترک کر رہا ہے۔



