Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
کھیل

ویمن ٹی 20 ایشیا کپ: پاکستان ویمنز ٹیم کا تھائی لینڈ کو شکست دیکر فاتحانہ آغاز

ویمن ٹی 20 ایشیا کپ میں اپنے پہلے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے تھائی لینڈ ویمنز ٹیم کو 35 رنز سے شکست دیدی۔پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز اسکور کیے۔ 120 رنز کے ہدف کے تعاقب میں تھائی لینڈ ویمنز ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 84 رنز تک محدود رہی، چنیدا 25 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔پاکستان کی جانب سے سعدیہ اقبال نے 3 جبکہ طوبیٰ حسن نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔میچ میں شاندار نصف سنچری بنانے پر منیبہ علی کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button