کھیل

ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا ایک بار پھر آمنے سامنے ہونگے

پاکستانی جیولین تھروور اسٹار ارشد ندیم اور بھارتی ہم عصر نیرج چوپڑا ایک بار پھر عالمی ایونٹ میں ایک ساتھ شریک ہوں گے۔
دونوں ایشین ایتھلیٹس آئندہ ماہ شیڈول سیلیسا ڈائمنڈ لیگ میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ اس سے قبل یہ دونوں پیرس اولمپکس 2024 میں شریک ہوئے تھے، جہاں ارشد نے عمدہ پرفارمنس سے گولڈ میڈل جیتا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button