کھیل

آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس میں پاک بھارت جوڑی کامیاب، سیمی فائنل میں جگہ بنالی

آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس میں پاک بھارت جوڑی نے کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔نائیجیریا میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستان کی سوہا علی اور بھارت کی سدھاک کور کو کامیابی ملی۔جونیئر ٹینس ٹور میں پاک بھارت جوڑی گرلز ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔پاک بھارت جوڑی نے کوارٹر فائنل میں نائیجیریا کی فیگو آئیتوما اور تولو ویاشی کو شکست دی۔پاک بھارت جوڑی کی جیت کا اسکور 3-6 اور 4-6 رہا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button