نامور بھارتی اداکار کی دماغی سرجری کے حوالے سے افواہیں دم توڑ گئیں

نامور بھارتی اداکار کی دماغی سرجری کے حوالے سے افواہیں دم توڑ گئیں

ممبئی: تامل فلم انڈسٹری کے نامور اداکار اجیت کمار کی دماغی سرجری کے حوالے سے افواہیں دم توڑ گئی ہیں۔انڈسٹری میں یہ افواہیں جاری تھیں کہ اداکار کی اسپتال میں دماغی سرجری ہوئی ہے۔اجیت کمار کے ترجمان نے بتایا کہ اداکار کو نرو سویلنگ کیلئے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا اور ان کا معمولی سا میڈیکل پروسیجر ہوا ہے۔دوسری طرف میڈیکل پروسیجر کے بعد اداکار کی اپنی بیوی اور بچے کے ساتھ ایک تصویر بھی وائرل ہوئی ہے جس میں انہیں صحت مند دیکھا جاسکتا ہے۔

kamran

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے