متعدد بالی ووڈ سیلبریٹیز ذاتی ڈیٹا کی ہیکنگ کیلیے ڈارک ویب استعمال کرتےہیں،کنگنا رناوت

متعدد بالی ووڈ سیلبریٹیز ذاتی ڈیٹا کی ہیکنگ کیلیے ڈارک ویب استعمال کرتےہیں،کنگنا رناوت

ممبئی: بالی ووڈ کی ہیروئن کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ بہت سی مشہور فلمی شخصیات ڈارک ویب کا استعمال کرتی ہیں۔اداکارہ کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پوسٹ میں دعویٰ کیا کہ غیرقانونی مواد حاصل کرنے کے لیے فلمی دنیا کی بہت سی مشہور شخصیات ڈارک ویب استعمال کرتی ہیں۔کنگنا رناوت کا مزید کہنا تھا کہ مقبول فلمی ہستیاں دوسروں کے ذاتی واٹس ایپ اور ای میلز تک رسائی کے لیے بھی ڈارک ویب کو استعمال کرتی ہیں۔ مرکزی حکومت کو اس سلسلے کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کرنا چاہیے ہیں۔ اگرایسا کوئی کریک ڈاؤن ہوا تو بڑے بڑے نام سامنے آئیں گے۔
کنگنا رناوت نے ان مشہور فلمی شخصیات کا نام بتانے سے گزیر کیا جو ان کے دعویٰ کے مطابق ڈارک ویب استعمال کرتی ہیں۔

kamran

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے