Select Language:
Urdu / English / Bengali / Hindi
بین الاقوامی
Trending

مشرق وسطیٰ میں امن کی باتیں،یورپ کی معیشت بہتر ہونے لگی

امریکا اور ایران مذاکرات میں پیش رفت کے اشاروں پر یورپی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی آگئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پین یورپی اسٹوکس 600 انڈیکس 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 623.79 پوائنٹس تک پہنچ گیا ہے۔جرمن معیشت رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 0.3 فیصد بڑھی ہے۔دوسری جانب کارٹیئر کی مالک کمپنی ریشمونٹ کے شیئرز بہتر مالی نتائج کے بعد 4.2 فیصد بڑھ گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button