بین الاقوامی
Trending

اسرائیلی فنکاروں اور دانشوروں کا عالمی برادری سے نیتن یاہو حکومت پر سخت پابندیاں لگانے کا مطالبہ

اسرائیلی فنکاروں اور دانشوروں نے اپنی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے عالمی برادری سے اسرائیل پر سخت پابندیاں لگانے کا مطالبہ کر دیا۔غزہ میں ہونے والے ظلم پر اب اسرائیلی فنکار اور دانشور بھی سامنے آگئے ہیں اور انہوں نے اپنی ہی حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔اسرائیلی فنکاروں اور دانشوروں نے عالمی برادری سے اسرائیل پر سخت پابندیاں لگانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔شرکا کا کہنا تھا کہ عالمی برادری اسرائیل کو غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی سے باز رکھے اور غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کو حملے روکنے پر مجبور کیا جائے، اسرائیلی حکومت فلسطینیوں کو بھوک سے مار رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button