ٹیکنالوجی
سائنس دانوں نے دنیا کی پہلی عملی نیوکلیئر گھڑیاں تیار کرلیں

سائنس دانوں نے ایسی تجرباتی جوہری گھڑیاں تیار کرلی ہیں جو مستقبل میں وقت کی پیمائش کو مزید درست بنانے اور طبیعیات کے بنیادی اصولوں کی تحقیق میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں