Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
شوبز

گوہر خان نے اپنا ڈوپلیکس فلیٹ کروڑوں روپے میں فروخت کردیا، 88 فیصد منافع کمایا

بالی ووڈ اداکارہ گوہر خان نے ممبئی کے علاقے ورسووا میں واقع اپنا ڈوپلیکس فلیٹ 6 کروڑ ایک لاکھ بھارتی روپوں میں فروخت کردیا ہے۔

اداکارہ نے یہ اپارٹمنٹ 3 کروڑ 20 لاکھ بھارتی روپے میں خریدا تھا۔ اس کا بلٹ اپ ایریا 2 ہزار 340 مربع فٹ بتایا گیا ہے۔ فروخت سے متعلق دستاویزات میں کسی کار پارکنگ کی شمولیت کا ذکر نہیں، جبکہ خریداروں نے سودے پر 36 لاکھ 6 ہزار روپے اسٹامپ ڈیوٹی ادا کی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button